SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل؛ صدر ایران کا با ضابطہ حکم جاری

    عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل؛ صدر ایران کا با ضابطہ حکم جاری

    Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا باضابطہ حکم جاری کردیا۔

  • سعودی ہم منصب کے نام ایرانی وزیرخارجہ کا تحریری پیغام

    سعودی ہم منصب کے نام ایرانی وزیرخارجہ کا تحریری پیغام

    Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳

    ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب کے نام ایک تحریری پیغام بھیجا ہے۔

  • اسرائیل اور امریکہ کو جارح قرار دیا جائے؛ ایران کا مطالبہ

    اسرائیل اور امریکہ کو جارح قرار دیا جائے؛ ایران کا مطالبہ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امریکہ اور اسرائیل کو ایران کے خلاف حملے کا ذمہ دار قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صیہونی حکومت سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار

    ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صیہونی حکومت سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار

    Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سیستان و بلوچستان صوبے میں 50 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا صیہونی حکومت سے وابستہ ہونا ثابت ہوگیا ہے۔

  • بارہ روزہ جارحیت میں ہسپتالوں، جیلوں، میڈیا مراکز اور امدادی اداروں کو نشانہ بنایا گیا؛ حکومت ایران کی ترجمان

    بارہ روزہ جارحیت میں ہسپتالوں، جیلوں، میڈیا مراکز اور امدادی اداروں کو نشانہ بنایا گیا؛ حکومت ایران کی ترجمان

    Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵

    ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مهاجرانی کے مطابق، صہیونی حکومت نے بارہ دنوں میں ہسپتالوں، جیلوں، میڈیا مراکز اور امدادی اداروں کو بھی نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 935 افراد شہید اور 5646 زخمی ہوئے۔

  • جارحیت کی صورت میں دشمن کو کچل کر رکھ دیں گے؛ جنرل وحیدی

    جارحیت کی صورت میں دشمن کو کچل کر رکھ دیں گے؛ جنرل وحیدی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی دربارہ جارحیت کی صورت میں ایران کی مسلح افواج دشمن کو کچل کر رکھ دیں گی۔

  • ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۸

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ "کایا کالاس" سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں بین الاقوامی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی ضمنی حمایت یا توجیہ، ان جرائم میں ملوث ہونے کے مترادف ہے۔

  • نئی دہلی، ایرانی  جیالوں کو خراج تحسین

    نئی دہلی، ایرانی جیالوں کو خراج تحسین

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷

    نئي دہلی میں متعین دیگر ملکوں کے سفیروں، سفارتکاروں اور بین الاقوامی اداروں کے مندوبین اور اسی طرح ہندوستانی شخصیات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے میں حاضر ہو کر صیہونی حکومت کے حملوں میں ایرانی شہریوں کی شہادت پر تعزیت اور ایران سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔

  • انداز جہاں:  امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد خطے کی صورت حال

    انداز جہاں: امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد خطے کی صورت حال

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/7/01

  • امام خامنہ ای نے بتایا شیعہ کیا ہوتا ہے؟ لکھنو  سے ایک ویڈیو رپورٹ

    امام خامنہ ای نے بتایا شیعہ کیا ہوتا ہے؟ لکھنو سے ایک ویڈیو رپورٹ

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳

    صیہونی جارحیت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی دور اندیشی اور قیادت کے تلے ایران کے منہ توڑ جواب پر پوری دنیا میں رد عمل سامنے آ رہے ہيں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان میں طلباء کے خلاف ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری، دہلی کے بعد پٹنہ میں بھی پولیس کی چلی لاٹھیاں!

    ہندوستان میں طلباء کے خلاف ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری، دہلی کے بعد پٹنہ میں بھی پولیس کی چلی لاٹھیاں!

    ۲۸ minutes ago
  • ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی

  • ظہران ممدانی نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا، گرفتاری وارنٹ پر عمل درآمد کا مطالبہ

  • گزشتہ دوبرس میں ایران اور پاکستان کے تعلقات میں واضح فروغ آیا ہے: ایرانی وزیر داخلہ

  • ایرانی فوج کے آپریشن صاعقہ کا بائیسواں مرحلہ، امریکی اڈوں پر وسیع ڈرون حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS