-
گرگان: صیہونی جارحیت میں شہیدہ ڈاکٹر اور ان کی بچی کے جلوس جنازہ میں عوام کی بھرپور شرکت
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳ایران کے شہر گرگان میں، بچوں کے امراض کی ماہر شہید ڈاکٹر مرضیہ عسگری اور ان کی تین سالہ بچی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی۔
-
مقبوضہ علاقوں میں زندگی مفلوج، ہر طرف خوف و ہراس کا ماحول
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰اسرائیل اور امریکا کے ذریعے ایران پر مسلط کی گئي جنگ کے بعد ایران کی مسلح افواج کے غی معمولی جوابی حملوں کی دہشت بدستور اسرائیلیوں اور صیہونیوں کے دلوں میں بیٹھی ہوئي ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ٹیلیفونک گفتگو میں 12 روزہ جارحیت کے دوران پاکستان کی جرات مندانہ حمایت کو سراہا اور دشمن کے خلاف مشترکہ موقف کی اہمیت پر زور دیا۔
-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل اسرائیل کو جواب دہ بنائیں: عراقچی
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پرجارحیت کا ارتکاب کرنے والوں کو جواب دہ بنائیں۔
-
اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے: جنرل موسوی
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ شروع نہیں کی لیکن پوری طاقت سے جارحیت کا جواب دیا اور اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو محکم جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
اسرائيلی فوج کے اہم ترین ریسرچ سینٹر پر ایرانی میزائلوں کے دقیق حملے کا اعتراف، بڑی تباہی مچی ہے ، صیہونی عہدہ دار
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸اسرائیلی فوج کے اہم ترین سپورٹ اینڈ سیکورٹی سینٹر، "وائزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائںس" کے چیئرمین الون حین نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے جنوبی تل ابیب ميں واقع اسرائیل کے اس اہم ترین سائنسی تحقیقاتی مرکزکو پوری دقت سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
ترکی الفیصل: ... تو امریکہ اسرائیل کے ڈیمونا پر بمباری کرتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴سعودی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم ایک منصفانہ دنیا میں زندگی گزار رہے ہوتے تو ایران کے بجائے ڈیمونا کی جوہری تنصیبات اور اسرائیل کے دیگر مقامات پر بمباری کرنی چاہیئے تھی۔
-
ایرانیوں نے خون دیا لیکن اپنی زمین نہیں دی؛ عراقچی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہدائے وطن کے جلوس جنازہ میں شرکت کے بعد کہا کہ ایرانیوں نے خون دیا، اپنے جگر گوشے دیئے لیکن اپنی سرزمین اور عزت نہیں دی۔
-
تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے شہدائے وطن کا جلوس جنازہ آج سنیچر 28 جون کی صبح تہران کے انقلاب اسکوائر سے آزادی اسکوائر کی جانب نکالا گیا۔