-
جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳ایران کے قومی جوہری ادارے کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا
-
ایرانی ایٹمی پروگرام کو کوئی خاص نقصان نہیں، سی این این
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے بھی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
اسرائیل نے پھر دیکھایا اپنا اصلی چہرہ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کر دی
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ایرانی صدر اور عمان کے سلطان کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عمان کے سلطان سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران اپنے پڑوسی اور اسلامی ملکوں کو اپنا بھائي سمجھتا ہے
-
ایرانی عوام آخر دم تک ڈٹے رہے اور آئندہ بھی اپنے جائز حقوق کا دفاع کریں گے
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱صدر ایران نے امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایرانی عوام آخر دم تک ڈٹے رہے اور آئندہ بھی اپنے جائز حقوق کا دفاع کریں گے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے بھی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کیا: ایران کی اعلی سیکورٹی کونسل
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹ایران نے کہا ہے کہ 12 روزہ مزاحمت، قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کیا، افواج اب بھی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں۔
-
ایک ایسا راز جسے نتن یاہو نے خود فاش کر دیا!
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲گزشتہ جمعے کو صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو اور وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات میں ان کا حوصلہ بڑھانے کی کوشش لیکن وہ راز جس کوچھپانے کی صیہونی حکومت کوشش کررہی تھی، برملا ہوگیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے بہادر مسلح افواج کی قدردانی
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایرانی مسلح افواج کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے آخری دم تک دشمن کا مقابلہ کیا۔