-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
یورینیئم کی افزودگی نہیں تو معاہدہ بھی نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مغربی فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے یورینیم کی افزودگی کے حق کو نفی کرکے، انہیں معاہدے کو بھول جانا ہوگا۔
-
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کا اجلاس
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کی آخری صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد میں خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔
-
ایٹمی توانائی کے استعمال کے ایران کے حق کو، کوئی بھی معاہدہ نظرانداز نہیں کرسکتا: ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ہر دوسری قوم کی طرح، ایرانی عوام کو بھی ایٹمی توانائی سے فائدہ اٹھانے کا مکمل حق حاصل ہے۔
-
انداز جہاں: امام خمینی رح ، کے مشن کو جاری رکھنے پر زور
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/4
-
بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا سیاسی نظام جو الحمدللہ آج طاقتور ہورہا ہے، ایک عظیم انقلاب کا ثمر ہے۔ پیش ہے سید حسام الدین مہاجری کی رپورٹ
-
یورینیئم کی افزودگی جاری رکھنے کےلئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں؛ عراقچی
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی تجویز مل گئی ہے لیکن اس میں ابہامات بہت ہیں اور ہم اپنے اصولی موقف اور قومی مفاد کی بنیاد پر آئںدہ دنوں میں اس کا جواب دیں گے۔
-
امام خمینی رحمہ اللہ کی برسی کے پروگراموں کا آغاز + ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی رحلت کی چھتیسویں برسی کی آمد پر ایران اور پوری دنیا میں مجالس اور برسی کے پروگراموں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ کی 36ویں برسی کا مرکزی پروگرام، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۹بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 36 ویں برسی کے مناسبت سے آج تہران میں ان کے مزار پر سالانہ عوامی اجتماع ہو رہا ہے جس کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔
-
امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت وسربلندی کا راستہ دکھایا؛ صدر مملکت پزشکیان
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲معمار انقلاب اسلامی کی برسی کی مناسبت سے منگل کی شب امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر عوامی اجتماع سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت و سربلندی کی راہ دکھائی اور ان میں خود اعتمادی پیدا کی۔