-
صہیونی حکومت اس جنایت کے بعد سزا سے نہیں بچ پائے گی: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۵رہبر معظم نے صہیونی حملوں کے حوالے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج پوری طاقت سے جواب دے کر اسرائیل کو بے بس کردیں گی۔
-
ایران کی جوابی کارروائی "یا علی" کوڈ کے ساتھ شروع ، حیفا و تل ابیب پر ایران کے میزائلوں کی بارش+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۵ایران کے جوابی حملے میں تل ابیب اور حیفا میں ایران کے میزائل کئی عمارتوں سے ٹکرائے ہيں۔
-
صیہونی جارحیت ، ایرانی عوام نے سخت انتقام کا مطالبہ کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰ایران بھر میں آج عوام نے سڑکوں پر نکل کر ملک میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر سخت انتقامی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کے خلاف صیہونی جارجیت، مسجد جمکران میں سرخ پرچم لہرا دیا گيا، انتقام یقینی
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲ایران کے مقدس شہر قم کی معروف مسجد جمکران میں " یا لثارات الحسین" کے نعرے کے ساتھ سرخ پرچم لہرا دیا گيا ہے جس کے بعد عوام نے صیہونی حکومت سے سخت انتقام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵آج سحر کے وقت تہران کے مختلف علاقوں اور ایران کے دیگر شہروں پر دہشت گرد اسرائیل نے حملے کئے ہیں۔ ان حملوں میں کئی فوجی کمانڈر اور سائسدانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نام ایک بہت ہی اہم پیغام دیا ہے۔
-
اسرائیل کا ایران پر حملہ, تہران میں متعدد دھماکے+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۰ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف علاقوں اور شہروں میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔
-
جنگ ہم نے شروع نہیں کی، لیکن اسے ختم ہم کریں گے: اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا بیان جاری
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲صیہونی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا باضابطہ بیان جاری ہوا ہے۔
-
ایران کو صیہونی حکومت کے حملے کا جواب دینے کا قانونی اور جائز حق حاصل ہے؛ ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ایران کی وزارت خارجہ نے صہیونی جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جوابی حملے کو قانونی حق قرار دیا ہے۔
-
ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہوئے شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴دہشت گرد صیہونی رژیم کے حملے میں چیف آف جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز شہید ہو گئے۔
-
خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۸خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اسرائیلی دہشت گرد حملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گئے۔