-
شہید قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی: مصلائے امام خمینی میں ٹھاٹے مارتا جذباتوں کا سمندر، صدر پزشکیان اور زینب سلیمانی کا خطاب+ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۰شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں اعلی ایرانی سیاسی اور دفاعی شخصیات سمیت عوام، نوجوانوں اور مختلف طبقات نے بھرپور شرکت کر کے شہید سلیمانی کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
️شہید قاسم سلیمانی کی یاد، وفا، قربانی اور مزاحمت کی علامت
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷وہ صرف ایک جنرل نہیں، بلکہ امت کے دلوں میں زندہ رہنے والا چراغ ہیں۔ قاسم سلیمانیؒ کی شہادت نے خون سے لکھا کہ حق کی راہ کبھی مٹتی نہیں۔ ان کی برسی، ہمیں یاد دلاتی ہے کہ قربانی کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان 2025 کے آئینہ میں
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/01
-
پاکستان اور ایران کے اعلی عہدیداروں نے خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان محمد صادق خان نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا کے ساتھ ایک ورچوئل اجلاس کا انعقاد کیا اور دونوں فریقوں نے علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
انداز جہاں: ہندوستان سن 2025 میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/31
-
ایران کی پارلیمنٹ نے بدعنوانی کے خلاف عالمی تعاون کنونشن میں شمولیت کی حمایت کی
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے، مکہ مکرمہ انسداد بدعنوانی کنونشن کے بارے میں عدالتی اور قانونی کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر، اس کنونشن میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایرانی پہلوان ہادی ساروی دنیا کے بہترین کھلاڑی ا یوارڈ کے لئے نامزد
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸ایرانی پہلوانی چیمپیئن ہادی ساروی، بین الاقوامی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (AIPS) کی طرف سے 2025 کے بہترین مرد کھلاڑی کے اعزاز کے لئے نامزدگی کی فہرست میں شامل ہونے کے بعد، ایک تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے قریب ہیں۔
-
ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جھوٹ کو کیا بے نقاب
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
ایران: آئی آر جی سی کا کامیاب فوجی آپریشن، کئی دہشت گرد گرفتار
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰سپاہ پاسداران کی قدس بیس نے ایران کے جنوب مشرقی ضلع سراوان میں ایک دہشت گرد سیل کو تباہ کر کے اس کے ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
انداز جہاں: 2025 میں ایران کی کامیابیاں
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/30