-
انداز جہاں: ایران پاکستان اقتصادی کمیشن کا اجلاس
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶نشر ہونے کی تاریخ: 16-09-2025
-
امریکہ سے مذاکرات میں ثالث سے زیادہ، واشنگٹن کی نیّت کی اہمیت ہے: وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰ایران اور ای سی او ممالک کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران اور امریکہ کے ممکنہ مذاکرات میں ثالثی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے بارے میں کہا کہ صرف قطر نہیں بہت سے ملک اس سلسلے میں مثبت کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔
-
یکطرفہ پابندیاں غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں، عالمی برادری اس کا مقابلہ کرے: ڈپٹی چیف جسٹس
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ ناصر سراج نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن کے 60ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران پر عائد اقتصادی اور معاشی پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور غیرانسانی قرار دیا۔
-
ایران کی قرارداد منظور نہ ہونے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے ، ایرانی مندوب
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲ویانا میں ایران کے مستقل مندوب نے بتایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے میں ایک قرارداد کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں تمام ملکوں کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کو غیرقانونی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے لیکن امریکہ اس کی مخالفت کر رہا ہے۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی سعودی عرب پہنچے
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی آج صبح ریاض پہنچے جہاں ان کی ملاقات سعودی عرب کے اعلی عہدے داروں سے طے ہے۔
-
صہیونی حکومت کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی دنیا کو درپیش بڑا خطرہ، عراقچی
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ہاتھوں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کو عالمی نظام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات، صہیونی حکومت کے خلاف مسلم اتحاد پر زور
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹صدر پزشکیان نے دوحہ میں قطر اور دیگر ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقاتیں کیں اور صہیونی جارحیت روکنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد پر تاکید کی۔
-
یکطرفہ پابندیاں غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں، عالمی برادری اس کا مقابلہ کرے: ڈپٹی چیف جسٹس
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ ناصر سراج نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن کے 60ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران پر عائد اقتصادی اور معاشی پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور غیرانسانی قرار دیا۔
-
جنیوا، انسانی حقوق کے اجلاس میں ایران پر صیہونی- امریکی جارحیت کی مذمت
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کی ایک ضمنی نشست کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کی مذمت کی گئی اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔
-
تل ابیب نے تمام اخلاقی اور انسانی ریڈلائنوں کو روند کر رکھ دیا ہے: صدر مسعود پزشکیان
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹صدر مسعود پزشکیان نے دوحہ عرب- اسلامی ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قطر پر صیہونی حکومت کی جارحیت کو تمام انسانی اور اخلاقی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔