SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران اسرائیل جنگ

  • جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا، فوج کے ترجمان

    جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا، فوج کے ترجمان

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸

    ایران کی مسلح افواج نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا۔

  • سید عباس عراقچی؛ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا

    سید عباس عراقچی؛ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔

  • ایران ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے۔

    ایران ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے۔

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴

    ایران کی مسلح افواج ہر ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، اور قومی سلامتی کے تحفظ کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہی ہیں۔

  • عراقچی؛ ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و شرف میں تبدیل ہوچکا ہے

    عراقچی؛ ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و شرف میں تبدیل ہوچکا ہے

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ ہماری افزودگی کی دانش اور ٹیکنالوجی بمباریوں سے ختم ہونے والی نہیں ہے اور ہمارا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و افتخار میں تبدیل ہوچکا ہے

  • محبوبہ مفتی :ایران کے عوام، عظیم قیادت اور اس کی جراتمند مسلح افواج کو سلام پیش کرتی ہوں

    محبوبہ مفتی :ایران کے عوام، عظیم قیادت اور اس کی جراتمند مسلح افواج کو سلام پیش کرتی ہوں

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۷

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایران کی عظیم قیادت،طاقتورترین مسلح افواج اور غیور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ

    ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت نہ کرنے پر اقوام متحدہ پر سخت تنقید کی ہے

  • صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا

    صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳

    مشتعل صہیونی مظاہرین نے فوجی اہلکاروں سے تصادم کے بعد اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید تصادم ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

  • ایرانی وزارت خارجہ:  جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی

    ایرانی وزارت خارجہ: جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی۔

  • گرگان: صیہونی جارحیت میں شہیدہ ڈاکٹر اور ان کی بچی کے جلوس جنازہ میں عوام کی بھرپور شرکت

    گرگان: صیہونی جارحیت میں شہیدہ ڈاکٹر اور ان کی بچی کے جلوس جنازہ میں عوام کی بھرپور شرکت

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳

    ایران کے شہر گرگان میں، بچوں کے امراض کی ماہر شہید ڈاکٹر مرضیہ عسگری اور ان کی تین سالہ بچی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی۔

  •  نائب صدر:  جارحیت کے دوران، عوام کی یک جہتی اقتصادی میدان میں زیادہ نمایاں

    نائب صدر: جارحیت کے دوران، عوام کی یک جہتی اقتصادی میدان میں زیادہ نمایاں

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیئر نائب صدر نے 12 روزہ صیہونی امریکی جارحیت کے دوران عوام کی وحدت اور یک جہتی کو بے مثال قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۶ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS