-
بغداد میں تہران ریاض مذاکرات کا نیا دور جلد
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد ہی شروع ہو جائے گا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کہاں تک پہنچے؟
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰سعودی عرب کے العربیہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت کا مقصد، تعلقات کو معمول پر لانا ہے اور بغداد کی نظر میں اسے علاقائی ممالک پر حملہ کرنے کی جگہ نہیں ہونا چاہیے۔
-
ریاض تہران کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے: سعودی وزیر خارجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے تہران سے رابطہ کیا ہے اور وہ مذاکرات اور گفتگو کی زمین ہموار کرنے کے درپے ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات، مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱اردن میں ہونے والے بغداد 2 اجلاس میں ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں ریاض نے ایران نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات سے کیوں فرار ہو رہا ہے سعودی عرب؟
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸ایران کی جانب سے باہم تعلقات کو بہتر بنانے اور مذاکرات کا سلسلہ آگے بڑھانے کی دعوت پر سعودی عرب کی جانب سے کوئی جواب سامنے نہیں آ رہا ہے
-
ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل کو جاری رکھیں گے: سعودی وزیر
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران سے قریبی تعلقات کی غرض سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان کب شروع ہوں گے مذاکرات؟
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے بغداد کی کوششیں جاری ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے حق میں ہے: صدر رئیسی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے تعلقات کو علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے چھٹے دور کے مذاکرات میں تعطل کی وجہ سامنے آ گئی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵ابھی تک عراقی دارالحکومت بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچ دور کے مذاکرات انجام پا چکے ہیں جبکہ چھٹے دور کے مذاکرات کے لئے عراق کی جانب سے اعلان آمادگی کا انتظار ہے۔
-
ایران- سعودی مذاکرات کہاں تک پہنچے؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳ایران اور سعودی عرب کے درمیان سیکورٹی سطح پر مذاکرات کے پانچویں دور ہوئے جن کے اختتام پر تہران نے کہا کہ وہ سفارتخانوں کو دوبارہ کھولے جانے پر متفق ہے۔