-
ایران میں پاکستان کی تائیکوانڈو ٹیم کا تربیتی کیمپ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶پاکستان کے تائیکوانڈو فیڈریشن نے، جس نے ایران کی تائیکوانڈو قومی ٹیم کے سابق کپتان کو پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم کا کوچ بھی مقرر کیا ہے، ایران پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم کا تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بیجنگ اور اسلام آباد کے ساتھ تہران کے تعلقات اسٹریٹیجک ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران بیجنگ اسلام آباد تعلقات کو اسٹریٹیجک قرار دیا ہے۔
-
راولپنڈی میں یوم تحفظ فارسی زبان و ادب پر خصوصی تقریب
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶یوم تحفظ فارسی زبان و ادب کی مناسبت سے راولپنڈی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل نے فارسی اور اردو کے مشترکات پر روشنی ڈالی.
-
جیو اور جنگ گروپ کے ایم ڈی کا سحر ٹی وی کا دوره
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ اور جیو گروپ کے ام ڈی سحر عالمی نیٹ ورک کے دورے پر
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴پاکستان کے جنگ اور جیو گروپ کے مینیجنگ ڈائریکٹر (ام ڈی) شاہرخ حسن نے ایران کے سحر عالمی نیٹ ورک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) کی ایکسٹرنل سروس کے دائریکٹر جنرل ڈاکٹر نوروزی اور سحر عالمی نیٹ ورک کے ڈائریکٹر ڈاکٹر علی برزی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
میرجاوہ سرحدی ٹرمینل سے پاکستان کے لئے 10 لاکھ ٹن اشیا کی برآمدات
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷گذشتہ ایرانی سال کے دوران میرجاوہ سرحدی ٹرمینل سے پاکستان کے لئے دس لاکھ چھپن ہزار تین سو اکسٹھ ٹن اشیا اور مصنوعات برآمد گی گئیں ۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے صدرِ ایران کو اسلام آباد دورے کی دعوت دی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
ایران اور پاکستان جیومیٹک سائںس میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶سروے آف پاکستان کے سربراہ نے ایران کے محکمۂ نیشنل جیوگرافی یا کارٹوگرافی کے سربراہ سے ملاقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے بارے میں بات چیت کی۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے.
-
پاکستان، تحریک عدم اعتماد کا بازار گرم، کئی رہنما زد پر
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ہے۔