SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران پاکستان تعلقات

  • اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرا کی ملاقات: دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز

    اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرا کی ملاقات: دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸

    ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے پاکستان کے وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز پیش کی گئی۔

  • روس، پاکستان، ہندوستان ، عراق اور افغانستان میں تعینات ایران کے سفیروں نے وزیر خارجہ سے ملاقات کی

    روس، پاکستان، ہندوستان ، عراق اور افغانستان میں تعینات ایران کے سفیروں نے وزیر خارجہ سے ملاقات کی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴

    روس، پاکستان، ہندوستان ، عراق اور افغانستان میں تعینات ایران کے سفیروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔

  • ایرانی ٹرانسپورٹ وزیر اسلام آباد میں: دونوں ملکوں کے درمیان مواصلاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کا عزم

    ایرانی ٹرانسپورٹ وزیر اسلام آباد میں: دونوں ملکوں کے درمیان مواصلاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کا عزم

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۶

    اطلاعات کےمطابق ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے ایران اور پاکستان کے درمیان مواصلاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان: گيس پائپ لائن کے محافظوں پر حملہ

    پاکستان: گيس پائپ لائن کے محافظوں پر حملہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں گیس پائپ لائن کے محافظوں پر نامعلوم حملہ آوروں کے حملے میں چار افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہوئے ہیں

  • شیرین مزاری: ایٹمی میدان میں پیشرفت ایران کا حق

    شیرین مزاری: ایٹمی میدان میں پیشرفت ایران کا حق

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷

    پاکستان کی انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایٹمی میدان میں پیشرفت کو ایران کا حق قرار دیا ہے۔

  • مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز

    مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰

    پاکستان کے شہر لاہور سے ایران کے مقدس شہر مشہد کے لیے ایک اور براہ راست پرواز کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • پاکستان نے ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ معاہدے پر ںظرثانی کی منظوری دے دی ہے

    پاکستان نے ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ معاہدے پر ںظرثانی کی منظوری دے دی ہے

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸

    پاکستان کی وزارت خزانہ نے ایران کے ساتھ دو طرفہ بارٹر ٹریڈ معاہدے پر نظر ثانی کے لئے اپنے ملک کی وزارت تجارت کے مجوزہ مسودہ کو پاس کردیا ہے۔

  • پاکستان کے سابق جنرل : سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے سے،  تہران-ریاض-اسلام آباد تعاون میں مدد ملےگی

    پاکستان کے سابق جنرل : سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے سے، تہران-ریاض-اسلام آباد تعاون میں مدد ملےگی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰

    پاکستانی فوج کے ایک سابق جنرل نے سعودی عرب کے ساتھ اپنے ملک کے دفاعی معاہدے کو علاقائی ممالک بالخصوص اسرائیل سے درپیش مشترکہ خطرات کو بہتر طور پر سمجھنے کا ایک عنصر قرار دیا ہے۔

  • پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان

    پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸

    ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا ہے

  • ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے

    ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲

    ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی کے سیرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز کے سربراہ بابک محمودی نے بتایا ہے کہ 60 ٹن پر مشتمل امدادی سامان تیار کردیا ہے اور روانہ کرنے کی تیاری بھی مکمل ہوچکی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    ۵۱ minutes ago
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS