-
ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان مضبوط رشتے قائم ہیں / افغانستان کی سرنوشت خود افغان عوام کے سپرد کی جائے / جہاں بھی امریکہ نے قدم رکھا ہے وہاں مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھے ہیں ؛ سید ابراہیم رئیسی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰پاکستان کی سینٹ کے چیرمین "محمد صادق سنجرانی نے آج تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات کی-
-
ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی سینیٹ کے چیرمین کی شرکت
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
-
پاکستان اور ایران تعلقات کا مستقبل تابناک، ایک تجزیہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعلقات، پاکستان اسٹریٹیجک اسٹڈیز انسٹیٹوٹ نے رپورٹ جاری کی ہے۔
-
پاکستان ایران ریلوے لائن زیرآب
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲موسلا دھار بارشوں کے سبب ریلوے ٹریک زیرآب آنے کی وجہ سے مال گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔
-
پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا عزم
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴پاکستان اورایران نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھائے جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پڑوسیوں سے روابط کے استحکام پر زور
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و پاکستان کے سرحدی حکام کا اجلاس
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹ایران و پاکستان کے سرحدی حکام نے تفتان سرحدی علاقے میں اپنا ایک مشترکہ اجلاس تشکیل دیا ہے۔
-
پارلیمانی سفارتکاری، تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ مفادات کیلئے ضروری: اسد قیصر
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران سے تعلقات کے فروغ بالخصوص تجارتی، علاقائی اور پارلیمانی تعاون کی توسیع کو دو ہمسایہ ملکوں اور ایکو کے بانیوں کے مشترکہ مقاصد میں سے قرار دیا ہے۔
-
ایران - پاکستان کے درمیان مال گاڑیوں کی رفت و آمد شروع
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مال گاڑی کی رفت و آمد شروع ہوگئی ہے-