SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران کی دفاعی صنعت

  • بین الاقوامی سمندر میں ایران کی موجودگی کا مقصد امن و سلامتی کا قیام ہے: بحریہ کمانڈر

    بین الاقوامی سمندر میں ایران کی موجودگی کا مقصد امن و سلامتی کا قیام ہے: بحریہ کمانڈر

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے بین الاقوامی آزاد سمندروں میں ایران کی موجودگی کو قیام امن اور ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • پابندیاں اور دھونس دھمکیوں سے ایران کی پیشرفت نہیں رکنے والی: صدر ایران

    پابندیاں اور دھونس دھمکیوں سے ایران کی پیشرفت نہیں رکنے والی: صدر ایران

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵

    ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے واضح کیا ہے کہ پابندیوں اور دھونس دھمکیوں سے ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ ہرگز رکنے والا نہیں ہے۔

  • جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران ہر ممکن توانائی کا حامل ہے: ایرانی کمانڈر

    جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران ہر ممکن توانائی کا حامل ہے: ایرانی کمانڈر

    Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹

    ایران کے فضائی دفاعی شعبے کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا ہر دشمن پشیماں ہوگا۔

  • ایرانی فوج کو اسمارٹ بموں سے لیس کیا جائے گا

    ایرانی فوج کو اسمارٹ بموں سے لیس کیا جائے گا

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱

    ایران کے دفاعی ماہرین کے تیار کردہ اسمارٹ بم جلد فوج کے حوالے کردیئے جائیں گے۔

  • ایران کے خلاف امریکا اور اسرائيل کی تازہ دھمکیاں اور انکی حقیقت، ایک جائزہ

    ایران کے خلاف امریکا اور اسرائيل کی تازہ دھمکیاں اور انکی حقیقت، ایک جائزہ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳

    امریکہ اور اسکی پروردہ غاصب صیہونی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کو گاہے بگاہے دھمکیاں دیا کرتے ہیں اور میدان جنگ میں ایران سے مقابلہ کرنے سے گریزاں یہ دونوں ہی نفسیاتی اور ابلاغیاتی جنگ چھیڑ کر عالمی ذرائع ابلاغ میں خود کو چیمپیئن ظاہر کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، مگر انکی دھمکیوں کی حقیقت کیا ہے، جانیئے اس مختصر مضمون میں۔

  • ایران کی میزائل توانائی کے بارے میں امریکی جنرل کا بڑا اعتراف

    ایران کی میزائل توانائی کے بارے میں امریکی جنرل کا بڑا اعتراف

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶

    امریکی جنرل مک کینزی نے کہا ہے کہ ایران کے تباہ کن میزائل مغربی ایشیا میں کسی بھی علاقے کو پوری دقت کے ساتھ ٹھیک طرح سے نشانہ بنانے کی توانائی رکھتے ہیں۔

  • بہتر ہے اسرائیل یہ ویڈیوز نہ دیکھے!۔ ویڈیو

    بہتر ہے اسرائیل یہ ویڈیوز نہ دیکھے!۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷

    حالیہ مہینوں میں قبلہ اول پر قابض غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی خام خیالی میں ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے کی کوشش کی، جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپوتوں نے اپنے بنائے تباہ کن میزائلوں اور بمبار ڈرونز سے اُس کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ شاید اب ایران پر حملہ کا خواب بھی جلد نہیں دیکھ پائے گا۔

  • سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کی جھلکیاں۔ ویڈیو

    سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کی جھلکیاں۔ ویڈیو

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱

    خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقے میں جاری ۵ روزہ پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔

  • خفیہ اطلاعات فراہم کرنے والا پہلا بحری جہاز، ایرانی ماہرین کی ایک اور کاوش

    خفیہ اطلاعات فراہم کرنے والا پہلا بحری جہاز، ایرانی ماہرین کی ایک اور کاوش

    Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷

    خفیہ اطلاعات فراہم کرنے والا ایرانی ماہرین کا تیار کردہ پہلا بحری جہاز عنقریب بحریہ کے حوالے کردیا جائے گا۔

  • امریکہ کو ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف

    امریکہ کو ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴

    مغربی ایشیا کے لیے امریکی دہشت گرد فوجی کمانڈ سینٹ کام نے ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی طاقت اور ان کی ایکوریسی کا اعتراف کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کی صورتحال انتہائی المناک، عالمی برادری سے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ؛ عاصم افتخار
    غزہ کی صورتحال انتہائی المناک، عالمی برادری سے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ؛ عاصم افتخار
    ۱۶ minutes ago
  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
  • صیہونی جارحیت کا جواب دینے سے جولانی کا گریز
  • ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، ٹرمپ نے اس کی خلاف ورزی کی؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا بڑا اعتراف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS