SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی سیاحت

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

    ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

    Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان میں آج برقی ٹیکسی سروس کا آغاز ہوگيا۔  

  • ایران -  ابیانہ

    ایران - ابیانہ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۴

    ایک تاریخی اور خوبصورت گاؤں ہے جو ایران کے وسطی علاقے، اصفہان صوبے میں واقع ہے۔ یہ گاؤں اپنی روایتی سرخ اینٹوں سے بنی عمارتوں، قدیم طرز کے کپڑوں اور منفرد ثقافتی ورثے کے لیے مشہور ہے۔

  • اصفہان ۔ سی و سہ پل

    اصفہان ۔ سی و سہ پل

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۳

    سی و سه پل اصفہان ایران کا ایک تاریخی، ثقافتی اور فنِ تعمیر کا شاہکار ہے—یہ زایندرود پر قائم سب سے مشہور اور سب سے طویل پل ہے، جس کی 33 محرابیں اسے دنیا بھر میں منفرد بناتی ہیں۔

  • اصفہان - وانک گرجا گھر

    اصفہان - وانک گرجا گھر

    Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴

    وانک کیتھیڈرل (Vank Cathedral) اصفہان ایران میں ایک تاریخی اور فنکارانہ شاہکار ہے، جو آرمنیائی اور ایرانی طرزِ تعمیر کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔

  • اصفہان - دستکاری کی صنعت

    اصفہان - دستکاری کی صنعت

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴

    اصفہان ایران کا وہ شہر ہے جو اپنی قدیم اور نفیس دستکاریوں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔ صفوی دور میں یہ فنون اپنے عروج پر پہنچے اور آج بھی اصفہان کو "ایران کا ہنر کدہ" کہا جاتا ہے۔

  • صوبۂ خوزستان - چیدن گاؤں

    صوبۂ خوزستان - چیدن گاؤں

    Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰

    چیدن گاؤں اپنی خاموش مگر دلکش فضا کے باعث خوزستان کے پہاڑی سلسلے منگشت میں ایک قدرتی نگینہ معلوم ہوتا ہے۔

  • یہ ہے ایران - 34

    یہ ہے ایران - 34

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶

    اصفہان - چغیورت گاؤں

  • یہ ہے ایران - 33

    یہ ہے ایران - 33

    Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰

    صوبۂ خوزستان - چیدن گاؤں

  • اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر

    اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷

    ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر نے اصفہان میں صوبہ اصفہان کے گورنر سے ملاقات میں کہا کہ اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی۔

  • جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے، ایران نے ہندوستانیوں کے لئے ويزا فری انٹری بند کر دی

    جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے، ایران نے ہندوستانیوں کے لئے ويزا فری انٹری بند کر دی

    Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے عام پاسپورٹ رکھنے والے ہندوستانیوں کے لئے 15 دن کی ویزا فری انٹری کو فی الحال معطل کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

    7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

    ۲ seconds ago
  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS