-
گنبد ہارونیه مشہد کی تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵گنبد ہارونیہ ایران کے شہر مشہد کے شمال مغرب میں 25 کیلو میٹر کے فاصلے پر توس شہر کے قدیمی ترین آثار میں سے ہے ، گنبد ہارونیہ مقبرہ فردوسی کے قریب واقع ہے ، یہ تاریخی عمارت ساتویں یا آٹھویں صدی ہجری قمری میں تعمیر ہوئی ، لیکن اس حوالے سے تحقیق مکمل نہیں ہوئی ہے۔ ہارونیہ عوام میں بقعہ ہارونیہ کے نام سے معروف ہے جبکہ یہ تاریخی عمارت گنبد ہارونیہ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔
-
پاکستانی رائڈرز ایران کی سیر کے لئے نکلے
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹پاکستان کے ایک ثقافتی اور سیاحتی قافلے نے موٹر سائیل کے ذریعے لاہور سے ایران کے مختلف شہروں کا سفر شروع کیا ہے۔
-
سماجی پروگرام - ایک ایشین سیاح
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 05/ 2021
-
سماجی پروگرام - ایک ایشین سیاح
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱نشرہونے کی تاریخ 03/ 04/ 2021
-
شیراز کی شاپوری عمارت اور باغ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶شیراز میں شاپوری عمارت پہلوی دور کے اوائل کی ہے اور یہ عمارت شیراز کی انوری روڈ پر واقع ہے۔ یہ تاریخی عمارت 16 مہر 1379 ہجری شمسی میں ایران کے قومی ورثے کے عنوان سے رجیسٹرڈ ہوئی۔ یہ عمارت 1310 ہجری شمسی سے لیکر 1315 ہجری شمسی کے دوران شیراز کے نامور معمار انجینیئر استاد ابوالقاسم کی نگرانی میں پائے تکمیل کو پہنچی۔ یہ عمارت کازرون کے ایک مشہور تاجر عبدالصاحب شاپوری کی ملکیت رہی ہے۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ایران سیاحوں سیاحوں کی جنت
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2021
-
علاقائی سیاحت میں ایران کا حصہ پچاس فیصد
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲ایران کے وزیر سیاحت نے کہا ہے کہ علاقائی سیاحت میں ایران کا حصہ پچاس فی صد کے برابر ہے۔
-
سماجی پروگرام - ایک ایشین سیاح
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶نشرہونے کی تاریخ 30/ 01/ 2021
-
قدرت کا شاہکار، ہفت سین آبشار
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳ایران کے صوبۂ ایلام میں ’ایوان‘ نامی ایک قریہ واقع ہے جہاں قدرت کا بنایا ہوا ایک نہایت خوبصورت آبشار موجود ہے جو در حقیقت سات چھوٹے چھوٹے آبشاروں کا ایک مجموعہ ہے۔ اس آبشار کو ’ہفت سین‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
ہمدان کا گنجنامہ آبشار منجمد
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶دموسم سرما میں حالیہ بارش اور برفباری کے ساتھ ہی شدید سردی کے نتیجے میں ہمدان کا گنجنامہ آبشار یخ بستہ ہوگیا جس نے اس آبشار کی خوبصورتی میں اضافہ کے ساتھ سیاحوں کی توجہ کو اپنی طرف مبزول کیا ہے۔