-
2 لاکھ سال پرانی غار، "دربند رشی"۔ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار کے قریب ایک غار واقع ہے جس کی عمر دو سے ڈھائی لاکھ برس بتائی جاتی ہے۔ رشی نام کے ایک قریے کے جنوب میں واقع "دربند رشی" نامی یہ غار پہلی بار اٹھارہ برس قبل آثار قدیمہ کے ایک ایرانی ماہر ڈاکٹر جہانی کے ذریعے دریافت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس غار کو اب ایک نجی سیاحتی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اب اس دلچسپ اور حیرت انگیز غار کو ایک ریسٹورینٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ بتایا جاتا ہے اس غار کو عصر حجر کے شکارچی استعمال کیا کرتے تھے۔
-
جنت نظیر خطہ - ڈاکیومنٹری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2022
-
ماسولہ گاؤں میں برفباری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔
-
جنت نظیر خطہ - ڈاکیومنٹری
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2022
-
اصفہان کی ہشت بہشت عمارت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ہشت بہشت محل اصفہان شہر کی تاریخی عمارتوں میں سے ایک عمارت ہے جس کو سنہ 1080 قمری میں تعمیر کیا گیا ہے
-
ڈاکومینٹری ایران کی سیاحت
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰نشرہونے کی تاریخ 31/ 10/ 2022
-
ایران کی خوبصوت ترین قدرتی غار کونسی ہے؟
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷صوبہ زنجان میں واقع غار کتلہ خور، انتہائی حیرت انگیز اور قابل دید سیاحتی مقام شمار ہوتا ہے۔
-
ڈاکومینٹری ایران کی سیاحت - نمبر2
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۷نشرہونے کی تاریخ 17/ 10/ 2022
-
سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں صوبہ مازندران کے اقدامات
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ڈاکومینٹری ایران کی سیاحت - نمبر2
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰نشرہونے کی تاریخ 10/ 10/ 2022