-
ایران کے وزیر دفاع کی الوداعی تقریب
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱فوٹو گیلری
-
ایران کے چیف آف آرمی سٹاف کا دورہ ترکی
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی فوج سپاہ پاسداران کے نشانہ پر۔ ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹ایک بہترین ویڈیو جس میں رہبر انقلاب کی موجودگی میں ایران کی سپاہ پاسداران فوج نے ایک انوکھی پریڈ کر کے دکھائی جس میں سپاہ کے بنائے ہوئے دو میزائل کے ذریعہ امریکہ کی جنگی بیڑے کو نشانہ بنائے جانے کے منظر کو پیش کیا گیا ہے۔
-
ایران کی افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر قسم کے خطروں کا ہر سطح پر مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں
-
ایران اپنا بھرپور دفاع کرنے کے سلسلے میں پرعزم ہے: صدر مملکت
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی مسلح افواج کی بلند ہمت اور جذبے، عوامی مقبولیت، معنوی کمانڈ اور پیشہ ورانہ صلاحیت کو عالمی میدان میں ان کی منفرد خصوصیات قرار دیا ہے۔
-
ایران دفاعی سرگرمیوں کے لیے کسی سے اجازت نہیں لیتا، ایڈمرل سیاری
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران ، اپنی دفاعی سرگرمیوں اور فوجی مشقوں کے لیے کسی سے اجازت لیتا ہے اور نہ ہی آئندہ کبھی لے گا۔
-
ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر اقدام کا بھرپور جواب دیں گی، سربراہ بری فوج
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے کسی بھی اقدام کا پوری شدت کے ساتھ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایرانی فوج کی میزائل مشقوں کا آغاز
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے میزائل مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا: مسعود جزائری
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا۔
-
مسلح افواج کی حربی اور معنوی طاقت میں اضافے پر رہبر انقلاب کی تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کی حربی اور روحانی و معنوی توانائیوں میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔