SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • اپنے رب سے راز و نیاز کرتے ایران کے کیڈٹس۔ تصاویر

    اپنے رب سے راز و نیاز کرتے ایران کے کیڈٹس۔ تصاویر

    Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۴

    امام علی (ع) فوجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم کیڈٹس نے پہلی شب قدر اور شبِ ضربت امیر المومنین علی علیہ السلام کی مناسبت پر اپنے پروردگار سے راز و نیاز کی اور اپنی روحانی جلا کے لئے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے سے متمسک ہو کر دعا و مناجات کے سہارے رب الارباب سے بخشش کی التجا کی۔

  • ایرانی فوج کے ڈرون طیاروں کی رونمائی

    ایرانی فوج کے ڈرون طیاروں کی رونمائی

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰

    ایرانی فوج نے جدید قسم کے ڈرون طیاروں کی رونمائی کی ہے۔

  • فوجی پریڈ سے صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب

    فوجی پریڈ سے صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • آرمی ڈے کی مناسبت پر ایران میں فوجی پریڈ۔ ویڈیو

    آرمی ڈے کی مناسبت پر ایران میں فوجی پریڈ۔ ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲

    آرمی ڈے کی قومی مناسبت پر ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی بڑے شہروں میں فوج نے اپنے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ انجام دی۔ تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے مزار کے سامنے ہونے والی خصوصی تقریب کو صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔ ۲۹ فروردین مطابق ۱۸ اپریل کو ایران میں فوج کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

  • ایرانی فوج کو اسپیکر کا خراج تحسین

    ایرانی فوج کو اسپیکر کا خراج تحسین

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹

    پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ملک و ملت کی پاسپانی کے نعرے پر عمل کر کے دکھایا ہے۔

  • ایران، فوجی ہیلی کاپٹروں کی ریہرسل پریڈ۔ تصاویر+ویڈیو

    ایران، فوجی ہیلی کاپٹروں کی ریہرسل پریڈ۔ تصاویر+ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۵

    فوج کے قومی دن کے پیش نظر ایرانی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے ریہرسل پریڈ انجام دی جس میں مختلف قسم کے دسیوں ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا۔ ۲۹ فروردین مطابق ۱۹ اپریل کو ایران میں فوج کے قومی دن (نیشنل آرمی ڈے) کے طور پر منایا جاتا ہے۔

  • ایرانی کوبرا کی طاقت+ ویڈیو

    ایرانی کوبرا کی طاقت+ ویڈیو

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷

    اسلامی جموریہ ایران کی فضائیہ نے صوبہ کرمانشاہ میں کوبرا ہیلی کاپٹر کی فائرنگ کی مشق کی۔

  • صیہونی اڈے پر حملے سے تلملائے امریکہ کی ایران پر پھر پابندیاں، تہران کا ردعمل

    صیہونی اڈے پر حملے سے تلملائے امریکہ کی ایران پر پھر پابندیاں، تہران کا ردعمل

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰

    ایران کا کہنا ہے کہ نئی پاتندیوں سے یہ حقیقت واضح طور پر ثابت ہوتی ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ اپنے دعووں کے برخلاف بے بنیاد الزامات لگانے اور ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہر ممکنہ موقع کو استعمال کرتی ہے۔

  • قطر کی نمائش میں ایران نے کیا اپنی عسکری و دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ

    قطر کی نمائش میں ایران نے کیا اپنی عسکری و دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں بین الاقوامی عسکری و دفاعی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کی جانب سے بھی عسکری و دفاعی میدان میں حاصل شدہ توانائیوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔

  • ایران کے دشمنوں کے لئے بری خبر، جلد ہی نئے فوجی ساز و سامان کی ہوگی رونمائی

    ایران کے دشمنوں کے لئے بری خبر، جلد ہی نئے فوجی ساز و سامان کی ہوگی رونمائی

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳

    ایران کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ تہران بہت جلد ہی طویل فاصلے کے ڈرون طیاروں اور اینٹی ٹینک میزائلوں کی رونمائی کرنے والا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

    کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

    ۳ seconds ago
  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS