SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • ایرانی بحریہ قومی اور علاقائی سلامتی کی ضامن

    ایرانی بحریہ قومی اور علاقائی سلامتی کی ضامن

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی بحریہ نے اپنی سرحدوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ علاقائی ممالک کی سکیورٹی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے: ایڈمیرل شہرام ایرانی

    ایرانی بحریہ نے اپنی سرحدوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ علاقائی ممالک کی سکیورٹی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے: ایڈمیرل شہرام ایرانی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بحری فوج اپنے سمندری حدود میں کسی بھی خطرے کا پوری طاقت سے مقابلہ کرنے اور خطرات کو دور کرنے کی مکمل توانائی رکھتی ہے۔

  • امریکہ کو ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف

    امریکہ کو ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴

    مغربی ایشیا کے لیے امریکی دہشت گرد فوجی کمانڈ سینٹ کام نے ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی طاقت اور ان کی ایکوریسی کا اعتراف کیا ہے۔

  • پابندیوں اور دشواریوں کے باوجود، ایران انسانی اسمگلنگ کی روک تھام میں پیش پیش

    پابندیوں اور دشواریوں کے باوجود، ایران انسانی اسمگلنگ کی روک تھام میں پیش پیش

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران بین الاقوامی پابندیوں اور عالمی حمایت و مدد کے فقدان کے باوجود پوری شجاعت و دلیری کے ساتھ جرائم پیشہ گروہوں اور ٹولوں کا مقابلہ کر رہا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔

  • ایرانی کمانڈر کا انکشاف، امریکا سے کئی بار ہو چکی ہیں جھڑپیں، زوردار طمانچہ کیا رسید

    ایرانی کمانڈر کا انکشاف، امریکا سے کئی بار ہو چکی ہیں جھڑپیں، زوردار طمانچہ کیا رسید

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کے اقدار اعلی کی حفاظت کرتے ہوئے امریکیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں 9 شہیدوں کا نذرانہ پیش کیا۔

  • تہران ملٹری کشتی کے عالمی مقابلوں کا میزبان

    تہران ملٹری کشتی کے عالمی مقابلوں کا میزبان

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹

    تہران کے آزادی اسٹیڈیم کے بارہ ہزار افراد کی گنجائش والے ہال میں گوریکو رومن اور فری اسٹائل ملٹری کشتی کے پینتیسویں عالمی مقابلے اتوار کے روز سے شروع ہو رہے ہیں۔

  • ایران کی دفاعی توانائیوں پر تاکید

    ایران کی دفاعی توانائیوں پر تاکید

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کی ذوالفقار 1400 فوجی مشقیں

    ایران کی ذوالفقار 1400 فوجی مشقیں

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ذوالفقار فوجی مشقوں کا اختتام

    ذوالفقار فوجی مشقوں کا اختتام

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷

    ایران کی مسلح افواج کی فوجی مشقیں اپنے اہداف کی تکمیل کے ساتھ ختم ہوگئی ہیں۔ ان فوجی مشقوں میں بحریہ کے سرفیس اور انڈر سرفیس جہازوں اور آبدوزوں نیز مکمل طور سے ایرانی ماہرین کے تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز دنا نے بھی حصہ لیا۔

  • ایران نے دکھایا زور+ ویڈیو

    ایران نے دکھایا زور+ ویڈیو

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹

     مکران کے ساحلوں کے قریب، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کا اصلی مرحلہ اتوار سے یا رسول اللہ کے مقدس کوڈ سے شروع ہو گیا ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے انفنٹری، آٹلری، اور انجینئرنگ کور کے علاوہ، اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ، بحریہ کے مختلف فلوٹس، فضائیہ کے جنگی جہاز اور ڈرون طیاروں نے حصہ لیا۔ 

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۳۱ minutes ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS