-
پیغمبراعظم ص 15 فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم پندرہ عظیم فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ اٹھارہ سوکلو میٹر کے فاصلے سے دشمن کے بڑے بحری جہاز کو تباہ اور دور مار میزائلوں کی اسٹریٹیجک اقدام کی کامیاب کاروائیوں کے ساتھ انجام پایا۔
-
ایران کی دفاعی توانائی - خصوصی رپورٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جارحیت کی صورت میں دشمن سنگین قیمت چکائے گا: ایرانی بحریہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲ایرانی بحریہ کی اقتدار ننانوے بحری مشقوں کے اختتامی مرحلے میں کروز میزائلوں کے ذریعے فرضی دشمن کے اہداف کو نشانہ بنا کر تہس نہس کر دیا گیا۔
-
ایرانی بحریہ کی فوجی مشقیں
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
مغربی ایشیا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ایران کے پاس
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶ایران کے نوجوان انجینئروں اور ماہرین دفاع کا تیار کردہ یہ بحری جنگی جہاز 228 میٹر لمبائی، 42 میٹر چوڑائی اور ساڑھے 21 میٹر اونچائی کے ساتھ ایران کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ہے جو سمندر میں 15 ناٹیکل مائل کی رفتار کے ساتھ حرکت کر سکتا ہے۔ مکران سے موسوم اس بحری جنگی جہاز پر بیک وقت پانچ ہیلی کاپٹروں کی گنجائش موجود ہے، جس کی بنا پر اسے ایک چلتا پھرتا نیول ائربیس بھی کہا جا سکتا ہے۔121 ہزار ٹن وزنی اس متحرک جزیرے کو آج صبح ایک باضابطہ تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کر دیا گيا۔
-
ایران میں اقتدار ننانوئے فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
اقتدار ۹۹ بحری فوجی مشقیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰ان فوجی مشقوں کے موقع پر بدھ 13 جنوری کو میزائیل لانچر بحری جہاز بحریہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی مسلح فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری ، کمانڈر انچیف آف آرمی میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی، بحریہ کے چیف ایڈمرل حسین خانزادی نے شرکت کی یہ تقریب کا انعقاد بحریہ کے کنارک سینٹر میں ہوا۔
-
ایران کا سب سے بڑا جنگی جہاز " مکران " بحریہ کے حوالے
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲121 ہزار ٹن وزنی اس متحرک جزیرے کو آج صبح ایک باضابطہ تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کر دیا گيا۔
-
سرحدوں کی سلامتی ایران کی ریڈ لائن
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران کی مقدس سرزمین کی طرف اٹھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ کر رکھ دیں گے، یہ بات ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے کہی۔
-
دشمن ایران سے یوں ہی نہیں گھبراتا! ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲ایران کی متعدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹیز میں سے ایک کو آپ ملاحظہ کر رہے ہیں جس کی رونمائی ابھی حال ہی میں کی گئی ہے۔ خلیج فارس کے ساحل کے قریب اس میزائل سٹی کا تعلق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری یونٹ سے ہے جہاں متعدد قسم کے پیشرفتہ اور اسٹرٹیجک میزائلوں کا بڑا اسٹاک موجود ہے۔ ایران بارہا اپنی ہوشربا دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ دنیا کے سامنے کر چکا ہے جس کے بعد جارحیت کا ارادہ رکھنے والا ہر دشمن اپنے آنکڑوں اور اندازوں میں اسکی توانائیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک معقول فیصلہ کرنے پر مجبور ہے۔