-
پابندیوں کے باوجود پورپی ممالک میں ایران سے تیل خریدنے کا رجحان
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹یورپی یونین کے تین رکن ممالک امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل خرید رہے ہیں۔
-
ایرانی سائنسدانوں نے مصنوعی مثانہ تیار کرلیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ایران کے سائنسدانوں نے میڈیکل کے شعبے میں پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مصنوعی مثانہ تیار کرلیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کی نمایاں کامیابیاں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران، ایران کے ایٹمی سائنسدانوں نے تیس نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
تہران، یاسین ٹریننگ جیٹ کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶آج وزارت دفاع نے مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین، کی رونمائی کی۔
-
ایک ہزاربیڈ پر مشتمل امام مہدی (عج) اسمارٹ ہسپتال کا افتتاح، میڈیکل میدان میں ایران کی ترقی قابل فخر: صدر رئیسی
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی نے میڈیکل کے میدان میں ایران کی ترقی و پیشرفت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔
-
F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۸ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔
-
ایرانی ڈرون فوجی توانائی میں اضافے کا باعث بنا ہے، جنرل موسوی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل موسوی نے ایران کی دفاعی توانائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارہ فوجی توانائی میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
-
دشمن ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے میں ناکام و نامراد رہا: صدر رئیسی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱ایران کے صدر نے ملک کے خلاف دشمن کی دھونس دھمکی اور ظالمانہ پابندیوں کو بے سود اور ناکام قرار دیا ہے۔
-
قاہر 313 اب بغیر پائلٹ کے پرواز کرے گا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹ایران کی وزارت دفاع کے ہوائی شعبے نے اعلان کیا ہے کہ اس کا منصوبہ قاہر 313 ٹیکنالوجی کے لحاظ سے تکمیل کے مرحلے میں ہے اور اب یہ بغیر پائلٹ کے جنگی طیارے کی حیثیت سے پرواز کرے گا۔
-
گیارہ فروری ایران میں استبداد کے خاتمے کا دن: صدر رئیسی
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو ایران سے استبداد اور اس سے وابستگی کے خاتمے اور استقلال و آزادی اور اسلامی جمہوریت کے آغاز سے تعبیر کیا ہے۔