-
سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کو 13 میڈل
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی ٹیم نے تیرہ رنگ برنگے میڈل حاصل کر لئے۔
-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳پابندیوں کے باوجود فضائی شعبے میں ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران زر مبادلہ کے ذخائر کے لحاظ سے مغربی اور وسطی ایشیا کا تیسرا بڑا ملک
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ ایران 122 ارب ڈالر کے زر مبادلہ کے ذخائر کے ساتھ مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے علاقے کا تیسرا بڑا ملک ہے۔
-
یونیورسٹی میں بلوے ایران کی شاندار سائنسی ترقی کو روکنے کے لئے
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰دشمن، سائنس کے مختلف شعبوں میں ایران کی ترقی کو روکنے کے لئے، ملک کے تعلیمی مراکز کی سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنا اور ان مراکز کا چین اور سکون چھیننا چاہتا ہے۔
-
ملک کی تیز رفتار ترقی جاری رہے گی، صدر مملکت
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن کا اصل مقصد ملک کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کرنا ہے جبکہ ملک کی تیز رفتار ترقی میں کوئی رکاوٹ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
ایرانی سائنسدانوں کی بنائی گئی ٹیلی سکوپ حیرت انگیز ہے۔ مجلہ سائنس
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵ایرانی ماہرین کی تیار کردہ پہلی ٹیلی اسکوپ نے دوہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک کہکشاں کی شاندار تصاویر ریکارڈ کی ہیں۔
-
ایران کی چالیس سالہ ترقی اسلامی انقلاب کے ویژن کی حقانیت کا ثبوت ہے
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی چالیس سالہ ترقی و پیشرفت کو دنیا کے سلسلے میں اسلامی انقلاب کے ویژن کے صحیح ہونے کا ثبوت قراردیا
-
دشمن ملکی باصلاحیت جوانوں اور ان کی صلاحیتوں کو نابود کرنا چاہتا ہے: صدر رئیسی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵صدر رئیسی نے کہا ہے کہ ملک کے غیرمعمولی ذہانت رکھنے والے طلبا ایران کو آگے بڑھا رہے ہیں حالانکہ دشمن کی کوشش ہے کہ ان صلاحیتوں کو نابود کردے
-
دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴جنرل یحی رحیم صفوی نے دفاع مقدس کے دوران علم اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب سے پہلے 85 فیصد ہتھیار اور سامان باھر سے آتا تھا اور 85فیصد ہتھیار اور سامان ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے۔