SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی پیشرفت و ترقی

  • بہتر ہے آل خیبر ’’خیبر شکن‘‘ کو نہ دیکھیں!

    بہتر ہے آل خیبر ’’خیبر شکن‘‘ کو نہ دیکھیں!

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳

    گزشتہ روز ایران کی مسلح افواج کے تیار کردہ پیشرفتہ، تیزرفتار اور تباہ کن بیلسٹک میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی رونمائی کی گئی۔ یہ میزائل 1450 کلومیٹر تک کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی توانائی رکھتا ہے، جبکہ ایران کی سرحدوں سے غاصب صیہونی ٹولے کا فاصلہ تقریبا 1150 کلومیٹر ہے۔

  • ایران میں اڑتالیسی بڑے صنعتی منصوبوں کا افتتاح

    ایران میں اڑتالیسی بڑے صنعتی منصوبوں کا افتتاح

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳

    صدر ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے سترہ ارب ڈالر مالیت کے اڑتالیس بڑے صنعتی منصوبوں کا افتتاح کردیا ہے۔

  • ایران میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے قومی منصوبوں کا آغاز

    ایران میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے قومی منصوبوں کا آغاز

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴

    ایران میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس یا مصنوعی ذہانت کے دو قومی منصوبوں کی رونمائی کر دی گئی ہے۔

  • دستکاری کا عالمی ایوارڈ ایرانی خاتون کے نام

    دستکاری کا عالمی ایوارڈ ایرانی خاتون کے نام

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷

    انٹرنیشنل ہینڈکرافٹس ایوارڈ دوہزار اکیس ایران کی ایک فنکار خاتون نے اپنے نام کر لیا۔

  • ایرانی فلم گڈ بائے اولمپک کے لیے ایک اور عالمی ایوارڈ

    ایرانی فلم گڈ بائے اولمپک کے لیے ایک اور عالمی ایوارڈ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵

    مختصر دورانیے کی ایرانی فلم خداحافظ یا گڈبائے اولمپک، سینڈبار فلم فیسٹول کی جانب سے بہترین فلم کا سلور ایواڈ دیا گیا ہے۔

  •  ایران میں جامد ایندھن سے چلنے والے خلائی راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ

    ایران میں جامد ایندھن سے چلنے والے خلائی راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱

    ایرانی ماہرین نے پہلی بار جامد ایندھن سے چلنے والے خلائی راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ایران نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں ایشیا کا پہلا، دنیا کا چوتھا ملک

    ایران نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں ایشیا کا پہلا، دنیا کا چوتھا ملک

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱

    ایران مسلسل چوتھے سال نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا میں چوتھی پوزیشن پر کھڑا ہے۔

  • ایرانی فوج کو اسمارٹ بموں سے لیس کیا جائے گا

    ایرانی فوج کو اسمارٹ بموں سے لیس کیا جائے گا

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱

    ایران کے دفاعی ماہرین کے تیار کردہ اسمارٹ بم جلد فوج کے حوالے کردیئے جائیں گے۔

  • خلائی شعبے میں پیشرفت کے لئے کسی کی اجازت درکار نہیں: ایران

    خلائی شعبے میں پیشرفت کے لئے کسی کی اجازت درکار نہیں: ایران

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلائی شعبے میں ترقی و پیشرفت کو اپنے ملک کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔

  • ایرانی سیٹلائٹ کیریئر سیمرغ کی کامیابی پر امریکہ سیخ پا

    ایرانی سیٹلائٹ کیریئر سیمرغ کی کامیابی پر امریکہ سیخ پا

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳

    امریکہ نے ایران کی جانب سے کامیابی کے ساتھ سیمرغ سیٹلائٹ کیریئر کو خلا میں بھیجے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۵ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS