SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی پیشرفت و ترقی

  • ایران کی قومی فٹسال ٹیم بین البراعظمی مقابلوں کی فاتح بن گئی

    ایران کی قومی فٹسال ٹیم بین البراعظمی مقابلوں کی فاتح بن گئی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳

    ایران نے میزبان ٹیم تھائیلینڈ کو فوٹسال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پانچ ایک سے ہرا کر کانٹینینٹل چیمپیئن شب اپنے نام کی۔

  • ٹوکیو اولمپک، ایرانی خاتون ریفری، حساس میچوں کی ریفر مقرر

    ٹوکیو اولمپک، ایرانی خاتون ریفری، حساس میچوں کی ریفر مقرر

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    ایران کے اولمپک دستے میں شامل واحد خاتون ریفری کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر نے پر ٹیبل ٹینس سیمی فائنل کے ایک حساس سیمی فائنل کا ریفری مقرر کیا گیا اور ان کے فائنل میں ریفری مقرر کیے کا قوی امکان ہے۔

  • ایرانی کھلاڑی کا گول جو یورپ کا

    ایرانی کھلاڑی کا گول جو یورپ کا "گول آف دا ایر" قرا پایا۔ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵

    ایران کی قومی ٹیم کے مایۂ ناز فٹبال کھلاڑی مہدی طارمی ہیں جو پرتگال کے پورٹو کلب میں بھی کھیلتے ہیں۔ انہوں نے یورپ کی فٹبال چیمپیئن شب میں چیلسیا کے خلاف کھیلتے ہوئے ایک حیرت انگیز گول کیا جو یورپ کا "گول آف دا ایر" قرار پایا۔

  • ایران میں مغربی ایشیا کی بلند ترین سرنگ کا افتتاح

    ایران میں مغربی ایشیا کی بلند ترین سرنگ کا افتتاح

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳

    جشن عید غدیر کے موقع پر ایران میں مغربی ایشیا کی سب سے بلند ترین سرنگ کا افتتاح کر دیا گیا۔ تہران سے ملک کے شمالی علاقوں کو ملانے والی ساڑھے چھے کلومیٹر طویل اس سرنگ کا افتتاح صدر حسن روحانی نے عیدغدیر کے موقع پر ایک آئن لائن تقریب کے دوران کیا۔

  • ایرانی ریلوے کی یونیسکو میں رجسٹریشن کے بعد ریل سیاحت میں سرمایہ کاری کی حمایت

    ایرانی ریلوے کی یونیسکو میں رجسٹریشن کے بعد ریل سیاحت میں سرمایہ کاری کی حمایت

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ریلوے کے مینجنگ ڈائریکٹر سعید رسولی نے ایرانی ریلوے کی یونیسکو میں رجسٹریشن کی جانب اشارہ کرتے ہوئے نجی شعبے کو ریل سیاحت کی صنعت میں سرمایہ کاری کرنے اور متروک ریلوے اسٹیشنوں کو ایکو ٹورازم اور ہوٹلوں میں تبدیل کرنے کی دعوت دی ہے۔

  • ایران میں برین اسٹم ماڈل تیار

    ایران میں برین اسٹم ماڈل تیار

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶

    ایرانی ماہرین نے برین اسٹم کا ماڈل تیار کرلیا ہے۔

  • دستاویزی پروگرام - آغاز راه

    دستاویزی پروگرام - آغاز راه

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 07/ 2021

  • جدت وایجاد بین الاقوامی فیسٹیول میں آلفا روبوٹ کو چاندی کا تمغہ

    جدت وایجاد بین الاقوامی فیسٹیول میں آلفا روبوٹ کو چاندی کا تمغہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳

    یزد کی شہید صدوقی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے الکٹرانیک شعبے کے اسٹوڈنٹ عرفان پور جعفری نے خیام بین الاقوامی فیسٹیول میں سیلور میڈل جیت لیا۔

  • جدت وایجاد بین الاقوامی فیسٹیول میں آلفا روبوٹ کو چاندی کا تمغہ

    جدت وایجاد بین الاقوامی فیسٹیول میں آلفا روبوٹ کو چاندی کا تمغہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳

    یزد کی شہید صدوقی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے الکٹرانیک شعبے کے اسٹوڈنٹ عرفان پور جعفری نے خیام بین الاقوامی فیسٹیول میں سیلور میڈل جیت لیا۔

  • ایران کا کینسر آئیان تھراپی سنٹر بہت جلد اپنا کام شروع کردے گا: علی اکبر صالحی

    ایران کا کینسر آئیان تھراپی سنٹر بہت جلد اپنا کام شروع کردے گا: علی اکبر صالحی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵

    ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ جلد ہی ایران میں کینسر کی آئیان تھراپی کے جدید ترین مرکز کا افتتاح کیا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    ۲۲ minutes ago
  • مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS