-
ایران ، سولہ ہزار "سو " یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت کا حامل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اس وقت سولہ ہزار پانچ سو " یونٹ " تک یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت موجود ہے-
-
ایران؛ ایک سو تینتیس ایٹمی مصنوعات کی عنقریب رونمائی
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک سو تینتیس ایٹمی مصنوعات اور منصوبوں کی رونمائی آئندہ جمعے کو کی جائے گی۔
-
ملکی صلاحیتوں کے بھروسے ایران میں الیکٹرانک موٹرگاڑی کی تیاری شروع
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹برقی موٹرگاڑیوں کی تیاری ایک قومی افتخار ہے اور ایران کی مپنا انجینیرنگ کمپنی دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کر کے مکمل دیسی الیکٹرانگ گاڑی بنا رہی ہے۔
-
دفاعی محاذ پر ایران کی اینٹی ایرکرافٹ فورس کا کردار
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دفاعی محاذ پر ایران کی اینٹی ایرکرافٹ فورس کے جوان ایرانی قوم کے اقتدار کی علامت ہیں۔
-
ہوا کو صاف اور جراثیم پاک کرنے والا نظام تیار
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ایران کی ایک نالج بیس کمپنی نے کولڈ پلازما کے ذریعے ہوا کو صاف اور جراثیم سے پاک بنانے والا سسٹم تیار کیا ہے۔
-
ایران کی فوج الیکٹرانک اور اسمارٹ وار کے مرحلے میں داخل
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے مغربی زون کے کمانڈر فرہاد آریانفر نے بتایا ہے کہ اس ہیڈ کوارٹر کو الیکٹرانک جنگی وسائل سے آراستہ کیا جا رہا ہے-
-
ایران کی نینو مصنوعات کی عالمی مقبولیت میں اصافہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳ایران کی تیارہ کردہ نینو مصنوعات دنیا کے پانچ براعظموں کے انتیس ملکوں کو برآمد کی جارہی ہیں۔
-
ایرانی کورونا ویکسین محفوظ ترین ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹ایرانی کورونا ویکسین رازی کوو پارس انتہائی محفوظ ترین کورونا ویکسین ہے۔
-
ایرانی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں اضافہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵جدید ترین بین الاقوامی رینکنگ کے مطابق ایرانی یونیورسٹیوں کا گریڈ مزید بڑھ گیا ہے -
-
امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کا ازالہ سب کے مفاد میں ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کی تلافی صرف ایران ہی نہیں بلکہ خود امریکہ، علاقے اور بین الاقوامی تنظیموں کے بھی مفاد میں ہے۔