-
دشمن گھبراتا ہے ایران کی ان ابابیلوں سے! ۔ ویڈیو
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس اس وقت اپنے مومن انجینئروں اور سائنسدانوں کے بنائے ہوئے مختلف قسم کے ہزاروں ڈرونز کا ایک عظیم لشکر موجود ہے جسے ملک میں جابجا دشمن کی ممکنہ حماقت کا جواب دینے کے لئے ہمیشہ تیار رکھا جاتا ہے۔ ان ڈرونز کی توانائیاں اس قدر ہیں کہ ہر دشمن پر لرزہ طاری ہو جائے۔
-
آئیزیک نیوٹن اور میکس بورن 2020 ایوارڈ ایرانی محقق کے نام
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ایرانی ریسرچ اسکالر اور پینسلوانیا یونیورسٹی کے پروفیسر نادر انقطاع نے آئیزیک نیوٹن ایوارڈ جیت لیا۔
-
معذور ایرانی خاتون نے جاپانی ایوارڈ حاصل کرلیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک معذور فنکار خاتون نے جاپان میں ہونے والے معذوروں کے بین الاقوامی فیسٹول میں دوسرا انعام حاصل کیا ہے۔
-
انٹرنیشنل کورونا فوٹو فیسٹول میں ایرانی فوٹوگرافرز کی دھوم
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵ایرانی فوٹوگرافروں نے جرمنی جاری کرونا فوٹو فیسٹول جیت لیا۔
-
ایرانی سپوت جو امریکی پابندیوں سے مواقع خلق کرتے ہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸ایرانی انجینئروں نے خود ہی مسافر اور مال بردار طیاروں کی اوورہالنگ کے اہم اور حساس کام کا بیڑا اٹھا رکھا ہے جس کے سبب گزشتہ چالیس برسوں کے دوران فضائی شعبے میں ایران پر لگیں امریکی پابندیاں بے اثر ثابت ہوتی رہی ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایران ایئر کے انجینئروں نے پچاس سالہ بوئنگ 747 کارگو طیارے کی دوماہ کے اندر اوورہالنگ کر کے اسے آپریشنل بنا دیا۔ اس طیارے کو انسان دوستانہ امداد کی ترسیل جیسے اہم اور متعدد امور کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
-
دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷’’مدافعان آسمان ولایت ۹۹‘‘ نامی مشقوں کے چند ایک مناظر جنہیں دیکھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں پر خوف و ہراس طاری ہو جاتا ہے۔۔ یہ مشقیں حالیہ دنوں میں انجام پائیں جن میں ایران کے تیار کردہ باور ۳۷۳، خرداد۳ اور خرداد۱۵ اینٹی ایئرکرافٹ پیشرفتہ سسٹموں کے ساتھ ساتھ مراقب، قدیر، اور بشیر نامی راداروں کا استعمال کیا گیا۔
-
ایران، پیشرفتہ ریڈار بنانے والے ممالک کے کلب میں شامل ہو گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران، طویل فاصلے کے ریڈار بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں غیر مؤثر، پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں ۱۲۰ فیصد اضافہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹ایران کی ستارہ خلیج فارس پیٹروکیمکل ریفائنری کی مصنوعات کی برآمدات میں ایک سو بیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
اسکرین پاور لندن فیلم فیسٹیول کا انعام ایرانی خاتون کے نام
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳ایرانی خاتون فلم ساز مژگان بیات نے اسکرین پاور لندن فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
-
عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی 35 یونیورسٹیاں بھی شامل
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷آئی ایس سی کی جانب سے پہلی بار انجام پانے والی عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی پینتیس یونیورسٹیوں کا نام نمایاں رہا۔