-
کثیر المقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے کثیرالمقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے کر دی ہے۔
-
ایران، کورونا کی روک تھام میں مددگار مزید آلات و وسائل کی رونمائی
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳ایران کی نالج بیس کمپنیوں نے تہران میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے مختلف ٹیکنیکل آلات کی رونمائی کی ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں نے کورونا کا جینیٹک کوڈ حاصل کرلیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ایرانی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے جنیٹک کوڈ تک رسائی حاصل کرلی ہے۔
-
کورونا کو مات دینے کے لئے ایران کا ایک اور کارنامہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹ایران کی سپاہ پاسداران نے پانچ سیکنڈ میں کسی بھی مقام اور جگہ پر کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے والے ایک اور پیشرفتہ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
کورونا کے خلاف جنگ میں پیشرفتہ ممالک ایران سے پیچھے ہیں
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران میں دواؤں کی دکانوں پر عوام کے لئے حفظان صحت کے وسائل ، ماسک، دستانے، انواع و اقسام کے سنیٹائزر وغیرہ فراوانی کے ساتھ موجود ہیں اور کورونا سے مقابلے کے لئے اسپتالوں کو ضروری طبی وسائل اور دواؤں کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی دقت کا سامنا نہیں ہے۔ صدر ایران نے کہا ہے کہ اس لحاظ سے حتی دنیا کی پیشرفتہ ترین ممالک کا بھی ایران سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں ایران کی دو اور کامیابیاں
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱ایرانی ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں کو مصنوعی طریقے سے سانس فراہم کرنے والی مشین تیار کر لی ہے۔
-
کورونا کے مقابلے میں ایک اور قدم، سیرولوجی ٹسٹ کٹ تیار
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴ایران کی ایک نالج بیس کمپنی پیشتاز طب زمان نے کورونا کی سیرولوجی ٹسٹ کٹ کی پیداوار شروع کر دی ہے۔
-
جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
انجینئر علماء ۔ تصاویر
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴ایران میں اس وقت بہت سے علماء ایسے ہیں جو اپنے فرائض منصبی کی ادائگی کے ساتھ ساتھ، سول انجینئرنگ کے شعبے میں بھی سرگرم عمل ہیں۔
-
نوجوان ایرانی ماہرین کا کارنامہ، جدید ترین ایٹمی مائیکرو اسکوپ تیار کرلی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸ایران کے نوجوان ماہرین نے پہلی بار اندرون ملک ایٹامک فورس نینو اسکیل مائیکرو اسکوپ تیار کرلی ہے۔