-
ایجادات کی دنیا میں ایران کی تیزرفتارترقی
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷ایجادات کی دنیا میں ایران کی تیزرفتارترقی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ماڈرن سائنس کے نام پرایٹمی ہتھیاروں جیسی چیزیں انسانوں کی تباہی کا باعث: صدر رئیسی
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے اصفہان میں پانچویں مصطفی پرائز کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کیا جس میں 40 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 150 مذہبی اسکالرز کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
نور سٹیلائٹ کی کامیاب لانچنگ دشمن کی ناکامی کا ایک اور ثبوت ہے: ایرانی صدر
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰ایران کے صدر نے ایران کے نور-3 سٹیلائٹ کی کامیاب ساخت اور زمین سے 450 کلومیٹر دور مدار میں اسے بھیجے جانے پر ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے اور پابندیاں عائد کرنے سے متعلق دشمن کی ایک اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
ایران ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی طاقت
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کماںڈر نے کہا ہے کہ ڈرون کے میدان میں ایران، ایک عالمی طاقت بن چکا ہے ۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶ایران کا کہنا ہے کہ اس ملک کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی تازہ ایٹمی دھمکی پرعالمی برادری کی خاموشی نے اس کی گستاخی بڑھا دی ہے ۔
-
عراق علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کےحل میں کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے: السودانی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک علاقائی و بین الاقوامی سطح پر امن و استحکام کا مرکز بننا چاہتا ہے اور وہ علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے-
-
ایران کی دفاعی صنعت کا قومی دن، "مہاجر 10" ڈرون طیارے کی رونمائی (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ایران کے یوم دفاعی صنعت کے موقع پر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایران کی جدید ترین دفاعی صنعتی مصنوعات کی حیثیت سے "مہاجر 10" ڈرون طیارے کی رونمائی کی گئی۔
-
بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں: جنرل حاجی زادہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں ہیں۔
-
ایران کے دشمنوں نے اپنی دشمنی سے تہران کی ترقی و پیشرفت کے اسباب فراہم کئے: سپاہ پاسداران
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آج ہم نے دشمن کے ساتھ تصادم اور شناخت کے ذریعےترقی کی ہے۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، نیوکلیئر بجلی گھروں کی پیداواری صلاحیت 20 ہزار میگاواٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے ۔