-
دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴جنرل یحی رحیم صفوی نے دفاع مقدس کے دوران علم اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب سے پہلے 85 فیصد ہتھیار اور سامان باھر سے آتا تھا اور 85فیصد ہتھیار اور سامان ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے۔
-
11 ہزار کی بلندی پر مسلسل 8 گھنٹے پرواز کرنے والے ڈرون کی رونمائی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰"شہاب" کے تربیتی ڈرون کی پہلی بار نمائش کی گئی۔
-
ایران کی سب سے بڑی کارساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرا دی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ایران کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکڑک کار متعارف کرا دی۔ کار 2023ء میں مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔
-
ایرانی ڈرون؛ صیہونی حکومت کے لئے ڈراؤنا خواب
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶صیہونی اخبار یورشلیم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ ایران کی طرف سے ڈرون ٹیکنالوجی کی ترقی پریشان کن ہے۔
-
ہندوستان میں طبی مصنوعات کی نمائش میں ایرانی کمپنیوں کی شرکت (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴نئی دہلی میں طبی آلات اور مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران نے بھی اپنی دس کمپنیوں کے ساتھ شرکت کی ہے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانہ پہلوان کو چاندی کا تمغہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
آرش 2 ڈرون کو ہم نے اسرائیل کے لئے تیار کیا ہے: ایران (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰حیفا اور تل آویو میں اہداف کو نشانہ بنانے والا اسپیشل آرش 2 ڈرون بہترین ڈیزائن اور ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔
-
ایرانی فوج کی اقتدار 1401 مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷ایران کی بری فوج کی سالانہ مشقیں پوری کامیابی اور اہداف کی تکمیل کے ساتھ ختم ہوگئیں۔ یہ مشقیں وسطی ایران کے صوبے اصفہان کے جنرل ملٹری زون میں شروع ہوئی تھیں۔
-
مصنوعی ذہانت سے دشمن کو ہزار کلومیٹر دور نابود کیا: سپاہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰خاردار تار باہر سے امپورٹ کرنے کے مرحلے سے اس وقت ہم ٹیکنالوجی دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے مرحلے تک پہنچ چکے ہیں اور یہ کامیابیاں یونیورسٹیوں سے تعلق کا نتیجہ ہیں، یہ بات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ائیرڈیفنس اور اسپیس فورس کمانڈربرگیڈیئرامیرعلی حاجی زادہ نے کہی۔
-
شہید سلیمانی جنگی بیڑا، ایران کا شاہکار، دشمن کی آنکھوں کا کانٹا (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶سپاہ پاسداران کا تیار کردہ خاص خصوصیات کا حامل شہید سلیمانی بحری جنگی بیڑا آج کل دنیا کے عسکری اور فوجی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔