-
کورونا نے عالمی پالیسیوں پر سوالیہ نشان کھڑے کر دئے: صدر روحانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج دنیا بھر کے عوام امریکہ کی غیر انسانی پابندیوں کی کھل کر مذمت کر رہے ہیں
-
ایران؛ آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار کر لیا ہے۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں ایران سب سے بہتر
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا کے خلاف قومی مہم کو کامیاب اور بہترین نتائج کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایران، کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی خریداری کے لئے 40 ممالک کی درخواست
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران میں اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر میں سائنسی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کے چالیس ملکوں نے ایران کی نالج بیس کمپنی کی تیار کردہ کورونا ٹیسٹ کٹس کی خریداری کی درخواست کی ہے۔
-
یورپی تنظیم نے ایران کی خلائی کامیابیوں کا اعتراف کیا
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱یورپ کی ای ال ان نامی تنظیم نے ایک رپورٹ میں خلا میں نور سٹیلائٹ روانہ کرنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
فوج ضرورت کا ساز و سامان خود تیار کرتی ہے: ایڈمیرل سیاری
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے دماوند بحری بیڑے کے پروجیکٹ کا معائنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اس مقام پر پہنچ گئی ہیں کہ وہ اپنی ضروریات کا سارا ساز و سامان خود ہی تیار کرتی ہیں۔
-
ایران اسلامی عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ نور سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجا جانا ایران کے عالمی طاقت بننے کا نقطۂ آغاز ہے۔
-
ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
کشتی کے میدان میں ایران ہوا چیمپئن
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں ہوئے کشتی کے انڈر ٹوئنٹی تھری عالمی مقابلوں میں ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے مجموعی طور پر تین سونے اور تین کانسی کے طمغے حاصل کر کے چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔