-
انتخابات ایران میں جمہوریت کا مظہر ہیں: الیکشن کمیشن
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ایران کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات عوامی موجودگی کا مظہر اور سیاسی لحاظ سے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔
-
صدارتی انتخابات کی گہماگہمی، ٹی وی مباحثے شیڈول کے مطابق ہوں گے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶ایران میں صدارتی انتخابات کی گہماگہمی روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مباحثے شیڈول کے مطابق انجام پائیں گے۔
-
بیرون ملک ایران کے صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے بیرون ممالک میں ایک سو تینتیس پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔
-
انتخابات کے خلاف بات کرنے والے قوم کے ہمدرد نہیں ہو سکتے: رہبر انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کی ترغیب دلانے والے ، عوام کے ہمدرد نہیں۔
-
صدارتی انتخابات2021، امیداوارں کے ’میڈیا شوز‘ کی قرعہ اندازی
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ایران کے صدارتی امیداروں کو اپنے آئندہ کے لایحۂ عمل سے عوام کو آگاہ کرنے کے لئے ٹی وی اور ریڈیو سے یکساں طور پر فائدہ اٹھانے کے مقصد سے میڈیا پروگراموں کی قرعہ اندازی، آئی آر آئی بی انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوئی۔
-
باشکوہ انتخابات کا انعقاد نظام کے جواز کا ضامن ہے: صدرروحانی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ باشکوہ انتخابات کا انعقاد، اسلامی جمہوری نظام کے جواز کا ضامن ہے۔
-
ایران؛ صدارتی انتخابات کے امیدواروں کا اعلان ہو گیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ایران کے الیکشن کمیشن نے آئندہ صدارتی انتخابات میں شورائے نگہبان یا گارجین کونسل کے ذریعے اہل قرار دئے گئے سات امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔