-
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ تصاویر
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸رہبرانقلاب اسلامی نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ووٹ کی چوٹ، دشمن حیران، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت-2
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔
-
ووٹ کی چوٹ، دشمن حیران، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت-1
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔
-
ایران میں اسلامی جمہوریت کے جشن کا آغاز، پولنگ شروع
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔
-
پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچ کر دشمن کو مایوس کردیں: صدر حسن روحانی کی عوام سے اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲صدرمملکت حسن روحانی نے زور دے کر کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچ کر دشمن کی امیدوں پر پانی پھیر دیں۔
-
ایرانی عوام اسلامی جمہوریت کے جشن میں شرکت کے لئے بے تاب
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم جمعرات کی صبح چھے بجے ختم ہوگئی ہے اور چوبیس گھنٹے کے اس خاموشی کے درمیان ایران کے عوام پوری سنجیدگی کے ساتھ صدارتی امیدواروں میں سے بہترین شخص کے انتخاب کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنے میں مصروف ہیں۔ ایران کے عوام جمعہ 18 جون کو نئے صدر کے انتخاب کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
-
بیرون ملک مقیم ایرانیوں کے لئے ووٹنگ کو آسان بنانے کی تیاری مکمل
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷ایران کی وزارت خارجہ اور بیرون ملک ایران کے نمائندہ دفاتر اوور سیز ایرانیوں کے شایان شان انتخابات کے انعقاد کی بھرپور کوشش کررہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ایرانی شہری اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرسکیں۔
-
صدارتی انتخابات سے قبل قائد انقلاب اسلامی کا اہم خطاب- (مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ)
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات عوامی امنگوں کے آئينہ دار ہیں: پاکستانی سینیٹر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ کے رہنما اور سینٹر مشاہد حسین سید نے اپنے ایک انٹرویو میں ایرانی عوام کی مزاحمت اور معاشرے کی طاقت کو سراہا ہے۔
-
انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت، نظام اسلامی کے استحکام کی ضامن ہے: قائد انقلاب اسلامی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے انتخابات میں عوام کی بھر پور اور پرشکوہ مشارکت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔