-
قزوین میں قاجار دور کا روائتی قدیم حمام
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸قزوین کے قدیم اور بڑے حماموں میں سے ایک جو شاہ عباس ثانی کے حکم سے تعمیر کیا گیا تھا اور اسے پہلے "شاہی حمام" کہا جاتا تھا، یہ پرانا حمام عبید زکانی سٹریٹ پر بازار اور آقا کبیر مسجد کے ساتھ واقع ہے اور قدیم ترین حمام ہے۔ قزوین میں مرکزی حمام کا دروازہ جنوب کی طرف کھلتا ہے اور ایک گول سیڑھی کے ساتھ چھت کی طرف جاتا ہے۔ حمام کی بڑی سربینہ، جس کے درمیان میں ایک خوبصورت حوض ہے، میں چھ شاہی خاص مقام ہیں اور ایک کوریڈور کے ساتھ ایک وسط میں ایک محراب ہے۔
-
ہماری سرزمین کے پیغمبر - ڈاکومینٹری
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 22/ 01/ 2022
-
گنبد ہارونیه مشہد کی تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵گنبد ہارونیہ ایران کے شہر مشہد کے شمال مغرب میں 25 کیلو میٹر کے فاصلے پر توس شہر کے قدیمی ترین آثار میں سے ہے ، گنبد ہارونیہ مقبرہ فردوسی کے قریب واقع ہے ، یہ تاریخی عمارت ساتویں یا آٹھویں صدی ہجری قمری میں تعمیر ہوئی ، لیکن اس حوالے سے تحقیق مکمل نہیں ہوئی ہے۔ ہارونیہ عوام میں بقعہ ہارونیہ کے نام سے معروف ہے جبکہ یہ تاریخی عمارت گنبد ہارونیہ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔
-
ایران ڈاکومینٹری - ایران کے قابل دید مقامات
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱نشرہونے کی تاریخ 18/ 09/ 2021
-
ایران میرا وطن - دستاویزی پروگرام
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 09/ 2021
-
نصیرالملک مسجد میں محفل قرآن خوانی و تفسیر
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶شیراز کی تاریخی مسجد نصیرالملک میں کورونا ایس او پیز کی رعایت کے ساتھ ابتدائے ماہ مبارک رمضان سے محفل قرآن خوانی و درس تفسیرقرآن کا پروگرام شیراز کے امام جمعہ اور صوبہ فارس میں نمائندے ولی فقیہ حضرت آیت الله دژکام کی شرکت سے منعقد کیا جارہا ہے۔
-
شیراز میں نارنجستان باغ کے مناظر
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰باغ نارنجستان کہ جو عوام کے درمیان باغ قوام سے مشہور ہے، یہ شیراز کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ عمارت قاجاریہ دور کی عمارتوں میں سے ایک ہے۔ اس باغ کے نام کی وجہ تسمیۂ اس باغ میں کینو کے درختوں کی کثیر تعداد ہے۔
-
شیراز کی شاپوری عمارت اور باغ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶شیراز میں شاپوری عمارت پہلوی دور کے اوائل کی ہے اور یہ عمارت شیراز کی انوری روڈ پر واقع ہے۔ یہ تاریخی عمارت 16 مہر 1379 ہجری شمسی میں ایران کے قومی ورثے کے عنوان سے رجیسٹرڈ ہوئی۔ یہ عمارت 1310 ہجری شمسی سے لیکر 1315 ہجری شمسی کے دوران شیراز کے نامور معمار انجینیئر استاد ابوالقاسم کی نگرانی میں پائے تکمیل کو پہنچی۔ یہ عمارت کازرون کے ایک مشہور تاجر عبدالصاحب شاپوری کی ملکیت رہی ہے۔
-
ہمدان کا گنجنامہ آبشار منجمد
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶دموسم سرما میں حالیہ بارش اور برفباری کے ساتھ ہی شدید سردی کے نتیجے میں ہمدان کا گنجنامہ آبشار یخ بستہ ہوگیا جس نے اس آبشار کی خوبصورتی میں اضافہ کے ساتھ سیاحوں کی توجہ کو اپنی طرف مبزول کیا ہے۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - خشت بهشت
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹نشرہونے کی تاریخ 19/ 01/ 2021