شیراز میں نارنجستان باغ کے مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i384027-شیراز_میں_نارنجستان_باغ_کے_مناظر
باغ نارنجستان کہ جو عوام کے درمیان باغ قوام سے مشہور ہے، یہ شیراز کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ عمارت قاجاریہ دور کی عمارتوں میں سے ایک ہے۔ اس باغ کے نام کی وجہ تسمیۂ اس باغ میں کینو کے درختوں کی کثیر تعداد ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰ Asia/Tehran
  • شیراز میں نارنجستان باغ کے مناظر