نوروز کے ایام میں سیاحتوں کی تاریخی مقامات کی سیر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i402796-نوروز_کے_ایام_میں_سیاحتوں_کی_تاریخی_مقامات_کی_سیر
نقش رستم (Naghsh-e-Rostam) نامی پتھر پر بنا آثار قدیمہ کاعظیم شاہکار ایران کے صوبے فارس کے شہر مارو دشت کے علاقے زنگی آباد میں واقع ہے۔ نوروز کے ایام میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد اس تاریخی مقام کو دیکھنے جاتی ہے۔ یہ قدیم تاریخی آثار ایلامیان، هخامنشیان و ساسانیان کی یادگاروں پر مشتمل ہے۔ یہ مقام قدیم زمانوں سے لوگوں کی توجہ کا حامل رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲ Asia/Tehran
  • نوروز کے ایام میں سیاحتوں کی تاریخی مقامات کی سیر