-
علاقائی و عالمی سطح پر ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون ہمیشہ موثر رہا ہے: قالیباف
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان گہرے اور قدیمی ثقافتی تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی، بین الاقوامی اور ناوابستہ کانفرنس کی سطح پر تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون ہمیشہ مؤثر رہا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی ہو رہی ہے: اعلیٰ ثقافتی کونسل
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲ایران کی اعلی ثقافتی کونسل نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے جرائم کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔