-
آئی اے ای اے کی نگرانی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہيں؛ ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی ایٹمی سرگرمیاں، آئی اے ای اے کے دائرہ کار کے مطابق آگے بڑھ رہی ہیں۔
-
یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ، ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے نائب سربراہ برائے پارلیمانی، قانونی اور بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرار داد کے جواب میں جدید اور پیشرفتہ ترین سینٹری فیوج مشینوں سے کام لے رہا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی تہران پہنچ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کا کوئی غیراعلانیہ ایٹمی پروگرام نہیں ہے، ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸ایران نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مغربی اور صیہونی دعووں کے برخلاف ایران کا کوئی غیر اعلانیہ ایٹمی پروگرام نہیں ہے۔
-
کنعانی :ایران کی دفاعی اور سیکورٹی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کبھی کوئی جگہ نہیں رہی
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکی ایوان نما ئندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ کے ایران مخالف دعوے کے بارے میں ایک سوال کے جوا ب میں کہا ہے کہ ایران کی دفاعی اور سیکورٹی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے
-
خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ خلاء میں ایٹمی ہتھیار تعینات نہ کرنے کے بارے میں امریکہ کی پیش کردہ قرارداد بین الاقوامی معاہدوں کے قانونی دائرے سے خارج تھی اسی لئے ماسکو نے اسے ویٹو کردیا ہے۔
-
یوکرین ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو نے یوکرین کو مستقبل کے عالمی نظام کی آزمائش کے لیے عظیم ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی مراکز کے خلاف دھمکیوں سے ایٹمی پالیسیوں میں تبدیلی ناگزیر ہو سکتی ہے، ایرانی جنرل کا بڑا انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷ایران کے ایٹمی مراکز کی سکیورٹی کے اعلیٰ عہدے دار نے اسرائیل اور اسکے حامی ممالک کو سخت ترین شکل میں خبردار کیا ہے۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی اور ریڈیو میڈیسین پروڈکٹ میں ایران کی نمایاں پیشرفت
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے میڈیکل اور ریڈیو میڈیسین کے شعبے میں پندرہ نئے پروڈکٹ تیار کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ماسکو نے کیا ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق چین کی تجویز کا خیرمقدم
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی تجویز سے متعلق چین کی جدت عمل کا خیرمقدم کرتا ہے۔