-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایٹمی پروگرام کے مصنوعی بحران کو ختم کرنے کا باعث بنے گی
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۸ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ ، تہران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے پیدا کئے گئے مصنوعی بحران کو ختم کرنے کا باعث بنے گی۔
-
ایٹمی مذاکرات ایران کی طاقت کی علامت ہیں
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۵ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات ایران کی طاقت کی علامت ہیں۔
-
پی ایم ڈی کا مسئلہ یقینی طور پر ختم ہو جائے گا: صالحی
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی کا معاملہ یقینی طور پر ختم ہو جائے گا ۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ بورڈ آف گورنرز کے سپرد
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۲آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل یوکیا آمانو نے ایران میں ماضی اور حال کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق مسائل کے بارے میں حتمی رپورٹ بورڈ آف گورنرز کے پینتس ارکان کے سپرد کردی ہے
-
آئی اے ای اے اور پی ایم ڈی کامسئلہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵آئی اے ای اے اور پی ایم ڈی کامسئلہ
-
ایران، امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا : ایرانی نائب وزیر خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں صیہونی حکومت کی مضحکہ خیز تشویش
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے اس ایجنسی میں صیہونی حکومت کے نمائندے کی ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق تشویش کو حقیقت کے منافی اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
ایران عنقریب ایٹمی تجارت کے بازار میں قدم رکھ دے گا: صدر مملکت
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بلاشبہ ترقی میں داخل ہونے کا راستہ میڈیا ہے۔
-
ایران اپنے وعدوں کا پابند ہے: علی اکبر صالحی
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ویانا معاہدے کے ٹائم شیڈول اور جامع مشترکہ ایکشن پلان کے مطابق اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے-
-
علی اکبر صالحی کا دورہ جاپان، ایٹمی سیکورٹی کے لیے تعاون سے پگواش کانفرنس میں شرکت تک
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ایٹمی تعاون کے بارے میں گفتگو اور جاپانی حکام سے ملاقات کے لیے اتوار کے روز ایک وفد کے ہمراہ ٹوکیو گئے ہیں۔