-
صیہونی حکومت کی ایٹمی سرگرمیوں پر گزشتہ پانچ دہائیوں سے کسی کا کوئی کنٹرول نہیں: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰ویانا میں ایران کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کے سلسلے میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئی اے ای اے اور عالمی ادارے گذشتہ پانچ عشروں سے اسرائیل کی جوہری سرگرمیوں کو نظر انداز کر رہے ہیں اور اس کی جوہری تنصیات پر ان کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان، تکنیکی تعاون میں اضافہ ہوگا
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے اور آئی اے ای اے کے سربراہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
اضافی معائنہ کاری بند کردی ہے
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کو اضافی معائنہ کاری سے روک دیا گیا ہے۔
-
ایران ہمیشہ ایٹمی معاہدے پر کاربند رہا، ایرانی مندوب کاظم غریب آبادی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کی حالیہ رپورٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل کرنے کے اعتبار سے اسلامی جمہوریہ ایران ایک شفاف ترین ملک رہا ہے۔
-
نیٹو کا نیا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے بارے میں نیا دعوی کیا ہے۔
-
نیٹو کے سرغنہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کی
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اسرائیل کی ہاں میں ملاتے ہوئے ، ایران کی میزائل طاقت اور پرامن ایٹمی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے پاس سعودی عرب کی ایٹمی سرگرمیوں سے مکمل آگاہی کا اختیار نہیں: ایران
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ویانا میں بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب اور نمائندے کاظم غریب آبادی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سعودی عرب کے سلسلے میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے پاس حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے معمولی اور ضروری اختیارات تک نہیں ہیں۔
-
حکومت کی تبدیلی سے ایٹمی پالیسی نہیں بدلے گی، ویانا مذاکرات کی کامیابی مقابل فریق کے سخت فیصلے پر منحصر ہے: خطیب زادہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت کی تبدیلی سے، ایٹمی معاہدے کے بارے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیل نہیں آئے گی۔
-
معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک عالمی ایجنسی کی رسائی محدود کر دی گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹آئی اے ای اے کی تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ طے شدہ معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک رسائی محدود ہو گئي ہے۔
-
ایران کو ایٹمی پروگرام کو فروغ دینے کا حق ہے: گروسی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو توسیع دینے کے حق پر زور دیا ہے۔