-
ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ جھوٹے دعووں پر مبنی ہے : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو جاسوسی خدمات، خاص طور پر صیہونی حکومت کے جھوٹے اور من گھڑت دعووں کی بنیاد پر کارروائی کا حق نہیں ہے۔
-
جوہری توانائی ایجنسی کی ایران مخالف قرارداد پر چین کا رد عمل
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸چین نے ایران کے خلاف ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپی ممالک ایران دشمن طاقتوں کے جرم میں شریک نہ ہوں: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ ایران کے اعلی مفادات کو خطرے سے دوچار کریں اور تین یورپی ملکوں یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی ان کے جرم میں شریک ہونے سے باز رہیں۔
-
کثیر جانبہ عمل کا آخری مرکز بھی خطرے میں، آئی اے ای اے کو ایران کا انتباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی بڑھتی ہوئی ایران مخالف کوششوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایران کی حقانیت کا ثبوت
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے نے جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں اس عالمی ادارے کے تازہ رپورٹ کو ایران کی حقانیت اور پر امن ایٹمی شعبے میں اس کی پیشرفت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
جلد ہی خوشخبریاں سنائیں گے: ادارۂ ایٹمی توانائی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵امریکہ کی جانب سے ایران کے ایٹمی سائنسدانوں پر پابندیوں کے اعلان کے بعد، ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے کہا ہے کہ قوم کو ایٹمی صنعت کے حوالے سے جلد اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔
-
ایران کے لئے عالمی جوہری توانائی کے ادارے کی طبی امداد
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱عالمی جوہری توانائی کا ادارہ بہت جلد ایران کو کورونا وائرس فیسٹ ٹسٹ ڈیواسز بھیجے گا۔
-
امریکہ نے پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کیں
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف خود سرانہ پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مزید پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
ایٹمی توانائی کے غیر قانونی سوالات کا جواب نہیں دیا جائے گا: ایران کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے غیر قانونی اور غیر منطقی سوالوں کا جواب نہ دینے کے لئے ایران کے پاس ٹھوس دلائل ہیں۔
-
آئی اے ای اے نے ایران کے سلسلے میں پینترا بدلا
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل نے امریکا کی ہمنوائی کرتے ہوئے ایران مخالف اپنے دعوے میں تہران سے کہا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں مزید شفاف سازی کرے البتہ آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر پوری طرح سے عمل کیا ہے