-
ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کی ہرزہ سرائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶امریکی وزیر خارجہ نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے غیرقانونی طور پر باہر نکلنے کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعوے کئے ہیں
-
ساٹھ فیصد یورے نیئم کی افزودگی پر امریکہ و یورپ کی تشویش بے بنیاد ہے ۔ صدر حسن روحانی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹ایران کے صدر نے ساٹھ فیصد یورے نیئم کی افزودگی کے بارے میں امریکہ اور یورپ کی تشویش کو مسترد کردیا ہے۔
-
ساتـھ فیصد افزودگی دشمن کی شرانگیزیوں کا جواب ہے: صدر روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے کیسے امریکیوں کے ہوش ٹھکانے لگائے ؟ ... صدر کا سخت بیان ... اسرائیل و امریکہ کے لئے پیغام
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ یورینیم کی ساٹھ فیصد تک افزودگی کا آغاز شرانگیزی اور تخریب کاری کا جواب ہے۔
-
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم کا دوره تہران - خصوصی رپورٹ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
اسرائیل کو سزا ملے گی، امریکہ کے لیے حالات دشوار ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کہا ہے کہ اگر نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری میں اسرائیل کا ہاتھ ملوث ہوا تو اسے اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
نطنز ایٹمی سائٹ میں تخریبی کارروائی ، ایران کی کامیابی سے دشمن کی بوکھلاہٹ کی علامت ... بدلے کا حق محفوظ ، وزیر خارجہ کا اعلان
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکام ، ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانے میں ایران کوملنے والی کامیابیوں کا انتقام لینے کی کوشش کر رہے ہیں مگر اسلامی جمہوریہ ایران ان کو ایسا ہرگز نہیں کرنے دے گا-
-
ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے پرتاکید
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
تمام پابندیاں ختم ہونے کی صورت مین ایران بھی معاہدے پر مکمل عمل درآمد شروع کرے گا
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکہ تمام پابندیوں کو منسوخ کردے تو تہران بھی اپنے وعدوں پردوبارہ عمل درآمد شروع کردے گا اور امریکی صدر بائیڈن بیک وقت دو آپشن اختیار نہیں کرسکتے -
-
پابندیوں کے خاتمے سے قبل امریکا سے مذاکرات ممکن نہیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ