-
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاکید کی ہے کہ ایران کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے سلسلے میں یورپ و امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ ایران کے دم پر باقی ہے، ورنہ یورپ نے کچھ نہیں کیا: عباس عراقچی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ایران کی نیک نیتی پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا، آئی اے ای اے کی تمام رپورٹس ایران کی جانب سے معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے کی تائید کرتی ہیں۔ یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہی۔
-
ایران پر زیاده سے زیاده دباؤ ڈالنے کی پالیسی کی شکست کا اعتراف
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے سبھی فریق اسکے تحفظ کے لئے کوشاں رہیں: اقوام متحدہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸اقوام متحدہ نے امریکہ کی جانب سے ٹریگر میکینزم کو فعال بنانے کی درخواست واپس لیے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جامع ایٹمی معاہدے کے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاہدے پر مکمل طور سے عملدرآمد اور اسکی تقویت کے لئے کوشاں رہیں۔
-
یورپی ٹرائیکا کا جواب
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے اجلاس میں شرکت کو تیار
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کرلے گا۔
-
ایران کے اقدامات جوابی ہیں،معاہدہ مؤثر ہونے کے لئے امریکی و یورپی اقدامات چاہتا ہے: جواد ظریف
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ ایران کے اقدامات جوابی ہیں ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ تین یورپی ملکوں ، برطانیہ، فرانس سے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پر دباؤ ڈالنے کوشش کےبجائے اپنے وعدوں پر عمل کریں اور امریکا کی غیر قانونی پابندیاں ختم کرائیں ۔
-
ایران اور جرمنی کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷سحر نیوز رپورٹ