-
ایٹمی معاہدے میں کسی اور کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کی کوئی گنجائش نہیں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ تعلقات کمیشن نے ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کے اضافے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
بائیڈن کی ٹیم میں رابرٹ میلے شامل، مخالفین کی تشویش بڑھی
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے اوباما انتظامیہ کے سابق سینئر سفارتکار رابرٹ میلے کو ایران کے امور میں اپنا خصوصی ایلچی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
گیند ایران نہیں امریکہ کے پالے میں ہے: جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اب امریکہ کی ذمہ داری ہے کہ ایٹمی سمجھوتے میں واپس آے اور اپنے وعدوں پر عمل کرے۔
-
نئے امریکی وزیر خارجہ کا جواب
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے فردو جوہری پلانٹ کا دورہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں ایک مہینے سے کم وقت میں بیس فیصد افزودہ سترہ کلو یورینیئم تیار کر لیا گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی خود امریکہ نے کی، واشنگٹن کو تہران کا جواب
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کے پہلے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں کئے جانے والے وعدوں اور سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی بھرپور خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے۔
-
امریکہ و یورپ وعدوں پر عمل کریں تو ہم بھی واپس آ جائیں گے: صدر روحانی
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲ایران کے صدر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے وعدوں پر عمل کو امریکہ اور یورپی فریق ملکوں کی جانب سے وعدوں پر عمل سے مشروط قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی ڈیل اور پابندیاں ہٹانے کے تعلق سے رہبر انقلاب کے دس اہم نکات
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جنوری 2021 کی تقریر میں مغربی ممالک کے ذریعے پابندیاں ختم کئے جانے کی بابت کچھ انتباہات دئے اور ایٹمی ڈیل نیز اس ڈیل میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں گفتگو کی۔