-
جیل سے فلسطینی قیدی فرار، صیہونیوں میں کھلبلی مچی۔ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴سخت سکیورٹی کے حامل صیہونی جیل جلبوع سے چھے فلسطینی قیدیوں نے فرار ہوکر صیہونی سکیورٹی اداروں کی ساری حیثیت خاک میں ملا دی ہے۔
-
دورانِ اذان اپنے معبود سے کی ملاقات۔ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱لیبیا کے شہر بنغازی سےایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شخص کو دوران اذان انتقال کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ مذکورہ مؤذن کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔
-
لبنان، ایرانی آئل ٹینکر کا پرجوش استقبال+ ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸لبنان کو توانائی اور اقتصادی بحران سے بچانے کے لئے ایران نے آئل ٹینکر اپنے دوست ملک لبنان روانہ کر دیا ہے۔
-
سائنس کی دنیا میں تہلکہ، آواز کے اشارے پر کرتب دکھانے والا آے آئی روبوٹ تیار
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴سائنسدانوں نے آواز کے اشارے پر کرتب دکھانے والا آے آئی روبوٹ تیا کر لیا ہے۔
-
کیا پنجشیر میں طالبان داخل ہوگئے+ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰طالبان نے دعویٰ کیا کہ اس نے صوبہ پنجشیر کے ضلع شتل کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
عراقی کمانڈروں کے ساتھ عربی بولتے جنرل قاسم سلیمانی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵عراق کی رضاکار فورس الشعبی نے ترکمن باشندوں کے علاقے آمرلی کی آزادی کی سالگرہ کی مناسب پر جنرل قاسم سلیمانی کا نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
لندن، طبی مرکز پر مظاہرین کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲برطانیہ میں مظاہرین نے ایک طبی مرکز پر جمعے کے روز حملہ کر دیا۔
-
فرزند رسول (ص) سید الساجدین (ع) کا یوم شہادت
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت ایک روایت کے مطابق ۲۵ محرم سنہ ۹۴ ہجری میں واقع ہوئی۔
-
دیکھئے سجاد (ع) کیا فرماتے ہیں!
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹فرزند رسول امام زین العابدین علیہ السلام کی تاریخ شہادت کے سلسلے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں تاہم سبھی تواریخ محرم میں ذکر ہوئی ہیں۔ بعض روایات کے مطابق ۱۲ محرم، بعض کے مطابق ۱۸ محرم جبکہ بعض روایات کی بنا پر ۲۵ محرم کو آپ کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ اسکے علاوہ بعض روایات کے آپ کے سالِ شہادت کو ۹۴ ہجری جبکہ بعض نے ۹۵ ہجری نقل کیا ہے۔ شہادت کے وقت آپ کی عمر مبارک ستاون برس کی تھی۔ اس مناسبت پر آپ کی چند ایک احادیث شریفہ ملاحظہ فرمائیے۔
-
بحرین کی فضاؤں میں ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ کے نعرے۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴بحرینی عوام نے گزشتہ شب سڑکو پر نکل پر پر امن طریقے سے مظاہرہ کیا اور قبلۂ اول کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے تعلقات کی شدید مذمت کی۔ مظاہرے کے دوران ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ اور ’’صیہونیوں خیبر کو یاد کرو، لشکر محمد (ص) آنے والا ہے‘‘ کے نعرے فضاؤں میں گونجتے رہے۔