-
بوڑھے سامراج کی افغانستان سے شرمناک واپسی+ کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے بہانے 2001 میں افغانستان پر حملہ کیا تھا اور وہ سمجھ رہا تھا کہ اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر قبضہ کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن بعد میں کیا ہوا اس کا نظارہ پوری دنیا سے دیکھا۔
-
یورپ کی ایک کمپنی نے فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کر لیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲یورپ کی ایک کمپنی نے فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
جب یورپی حقیقت برملا ہو گئی...! ۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸ایک ویڈیو جس نے کورونا کے حوالے سے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی حقیقت آشکار کر دی۔
-
جاتے جاتے سب کچھ تباہ کر گئے امریکی۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶طالبان کے سامنے خوار ہوئے امریکیوں نے افغانستان سے انخلا سے قبل کابل ایئرپورٹ پر موجود اپنا فوجی سازو سامان تباہ دیا۔
-
ایرانی نیزہ بازوں نے پیرالمپک میں ورلڈ رکارڈ قائم کر دیا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱ایران کے نیزے باز سعید افروز نے ٹوکیو پیرالمپک 2020 میں ورلڈ رکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 40.05 میٹر کی دوری تک نیزہ پھینک کر سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔ ان کے اس سونے کے تمغے سے ایران کو ملنے والے سنہرے تمغوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ ان سے قبل ایران کی خاتون نیزہ باز ہاشمیہ متقیان نے 24.50 میٹر کے فاصلے تک نیزہ پھینک کر خواتین کی کیٹیگری میں ایک عالمی رکارڈ قائم کیا تھا۔
-
طالبان نے افغانستان کی آزادی کا جشن منایا+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸20 سال تک افغانستان پر غاصبانہ قبضہ کرنے کے بعد آخرکار امریکا اور اس کے اتحادیوں کو اس ملک سے شکست کھا کر نکلنا ہی پڑا۔
-
بوڑھا سامراج، امریکی فوجیوں کے جنازے پر+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵امریکی صدر جو بائیڈن کے افغانستان سے انخلا کے طریقے پر ہر طرف مذمت ہو رہی ہے۔
-
فرانسیسی صدر فرزند رسول (ص) کے روضے پر۔ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳اجلاس میں شرکت کے لئے عراق کی دعوت پر بغداد پہنچے فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ہمراہ کاظمین میں واقع فرزندان رسول خدا حضرات امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے روضہ اقدس پر حاضری دی۔ یاد رہے کہ فرانسیسی صدر کو گزشتہ برسوں کے دوران توہین رسالت کے حوالے سے امت اسلامیہ کے سخت عتاب کا سامنا رہا ہے اور کئی ملکوں میں انکے خلاف مظاہرے بھی ہوتے رہے ہیں جن میں بارہا ان کے پتللوں کو بھی نذر آتش کیا جاتا رہا ہے۔
-
وزیر خارجہ ایران کی فرزندان رسول (ص) کے حرم مبارک میں حاضری۔ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان جو دو روز قبل عراق میں ہوئے علاقائی حمایت کے زیر عنوان بین الاقوامی اجلاس شرکت کے لئے بغداد کے دورے پر تھے، فرزندان رسول امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے مزار اقدس پر نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لئے حاضر ہوئے۔
-
بصد شوق سنا رہا تھا زمانہ، ہمیں سو گئے داستاں سنتے سنتے+ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱آج کل امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بنٹ کی ملاقات کا موضوع زیر بحث ہے۔