-
اقرا قرآنی مقابلہ سیمی فائنل کے مرحلے تک پہونچا
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸ماہ مبارک کی ۲۴ شبوں تک ابتدائی مرحلہ جاری رہنے کے بعد بالآخر قرآنی مقابلے ’اقرأ‘ کے سیمی فائنل کے لئے پندرہ ممتاز قاریان کرام کا تعین ہو گیا جو آئندہ پانچ روز کے دوران حُسن تلاوت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ نیچے دی گئیں سطروں میں سیمی فائنل میں شامل ہونے والے قاریان کرام کی فہرست شامل کی گئی ہے۔
-
بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔
-
آیت کا پیغام (22) : دو موبائل
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰أَوَلَا يَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّـهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ (سورہ بقرہ ۔ آیت ۷۷)
-
آج طے ہو جائے گا، کسے کیا ملنا ہے...!
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰روایات کی روشنی میں اگلے ایک سال کی تقدیر ماہ رمضان کی تیئیسویں شب میں اپنے حتمی مرحلے تک پہونچ جاتی ہے۔
-
مولا علی (ع) کا شوق شہادت سید علی کی زبانی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲اس ویڈیو میں آپ وصی رسولِ خاتم (ص)، حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے شوق شہادت سے متعلق قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کا ایک اقتباس ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
-
آہ، کوفے کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے!!!
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰اکیس رمضان یوم شہادت وصی مصطفیٰ (ص)،حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کی مناسبت اور غم و اندوہ کے اس قیامت خیز موقع پر ہم سبھی فرزندان اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں
-
باپ کی وصیت
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵زخمی ہوجانے کے بعد اپنے فرزندوں حسینین علیہما السلام کے نام امیرالمومنین علی علیہ السلام کی آخری وصیت۔
-
مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰اس مہینے کی خاص عبادات میں دعا بھی ہے اور وقت دعا کی قبولیت کا بھی خاص وقت ہوتا ہے اور شب ھای قدر سے بہتر اور کوئی وقت نہیں اس لئے ہمیں چاہیئے کہ شب ھای قدر میں اللہ تعالیٰ سے زیادہ سے زیادہ دعا مانگیں۔
-
آدابِ حکومت علی (ع) سے سیکھنے کی ضرورت ہے: قائد انقلاب اسلامی (مکمل خطاب) ۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بروز اتوار عوام سے براہ راست خطاب فرمایا۔ اس خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔ آج کے اس خطاب میں قائد انقلاب اسلامی نے اہم قومی و عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
شب انیس رمضان المبارک، شب قدر و شب ضربت
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰آج ماہ مبارک رمضان کی انیسویں شب، پہلی شب قدر ہے - شب انیس رمضان المبارک یعنی مولائے کائنات کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی شب اور شب قدر ہے۔