-
بندگان خدا! شب قدر آ گئی ... / پوسٹر
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ جان لیوا ثابت ہوا صیہونیوں کا اجتماع۔ ویڈیو+تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴مقبوضہ فلسطین میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے۔ اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں صیہونیوں کے مذہبی اجتماع میں ایک پل کے گرنے اور بھگدڑ مچنے سے ہوئیں۔ جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اسٹیج گرنے اور اسکے نتیجے میں مچنے والی بھگدڑ کی وجہ سے ہوئیں۔
-
رمضان کا طمانچہ۔ پوسٹر
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸روزنامہ القدس العربی کی ویب سائٹ نے حالیہ دنوں میں مقبوضہ فسلطین کے بیت المقدس شہر میں جاری فلسیطنی قیام و استقامت اور اسکے بعد صیہونی فوج کی پسپائی کو ایک خاکے کی شکل دی ہے جس کا عنوان ہے ’’رمضان کا طمانچہ‘۔
-
ولادت با سعادت نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی (ع) مبارک !
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰15 رمضان المبارک یوم ولادت نواسہ رسولۖ حضرت امام حسن (ع) کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں
-
ایران اور امریکہ کا پھر آمنا سامنا ہوا۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶امریکی بحریہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلیج فارس کے خطے میں ایران کے شہید ناظری جنگی بیڑے اور امریکی بحریہ کا آمنا سامنا ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سورۂ مبارکۂ حمد بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ حمد کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔ حدیث نبوی میں وارد ہوا ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کو سننے کا ثواب بھی اسکی قرائت کے برابر ہے۔ ارشاد ہوتا ہے: «قارئ القرآن والمستمع، فی الأجر سواء»
-
غزہ سے برسنے والے میزائیلوں کا کیا ہے پیغام ؟ فلسطینیوں کو افغانستان و شام و عراق و ویتنام سے کیا سیکھنا چاہيے ؟
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے اداریہ میں فلسطین کے موجودہ حالات اور غزہ پٹی سے فائر کئے گئے ميزائیلوں کے اثرات کا بے حد اچھا جائزہ پیش کیاگيا ہے ۔
-
ایرانی فوج مزید مضبوط ہوئی۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲دفاعی شعبے میں ایران اسلامی کو خودکفیل بنانے کے لئے جاری جد و جہد کے تحت مزید مختلف دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی گئی۔
-
صحرائے طبس میں امریکی شکست !!!- ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰امریکی ہیلی کاپٹروں کی ایران میں آمد اور اللہ کی غیبی مدد سے اُن کا زمین بوس ہونا اُن لوگوں کے لئے جو روحانیت کو اہمیت نہیں دیتے لمحۂ فکریہ ہے۔۔
-
وقتِ سحر کی قدر کو سمجھیں!
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴شب و روز میں سحر کا وقت اور پورے سال میں رمضان کا مہینہ بالکل منفرد ہے جس کی قدر و قیمت کو سمجھنا لازمی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)