-
یوم وفات ناصرہ رسول اللہ (ص) حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا !
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰10 رمضان المبارک یوم وفات ناصرہ رسول (ص) ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہ کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
سورۂ مبارکۂ قارعہ، بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ قارعہ کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
ایران نے ڈرون طیاروں سے بنائی گئی امریکی بحری بیڑے کی فلم جاری کردی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲ایران کی مسلح افواج کے ڈرون طیاروں نے خلیج فارس میں موجود امریکی بحری بیڑے پر پرواز کرکے اس کے عرشے کی شفاف تصاویر بنا کر براہ راست زمینی اسٹیشن کو ارسال کی ہیں۔
-
ایرانی ویکسین کی ان ہیلڈ ڈوز کی رونمائی + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک اور کرونا ویکسین ، رازی کو پارس کی ان ہیلڈ ڈوز کی رونمائی کردی گئی۔
-
صیہونیوں کے میزائل ساز کارخانے میں زبردست دھماکہ۔ ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲مقبوضہ فلسطین؛ ایدی کوہن نامی صیہونی صحافی نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ (اسلحہ منجملہ میزائل ساز) ایک بڑے اور حساس مرکز میں ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ ایک آزمائش کے دوران انسانی خطا کے باعث ہوا ہے۔ اب تک اس دھماکے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
سورہ مبارکۂ عصر ۔ بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ عصر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
سورۂ مبارکۂ کافرون بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ کافرون کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
اللہ پر بھروسہ کرنا - آیت 139 سورہ مبارکہ آل عمران - ویڈیو 03
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی جانب سے دوران گفتگو قرآن مجید کی آیتوں کی مختصر، مؤثر اور عمیق تفسیر پر مشتمل شارٹ کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
سردار حجازی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی عہدیدار سردار حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا اور سوگوار خاندان کو تعزیت پیش کی۔
-
۸۰ سالہ کسان کی روزہ داری۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵حسین اصغر کے نام سے معروف حاجی حسین دقاقیان کی عمر ۸۰ برس کی ہے اور وہ پیشے سے ایک کسان ہیں۔ ایران کے صوبے یزد کے ایک قریے کے رہائشی حاجی حسین روزانہ صبح سویرے کام کرنے کے لئے کھیتوں کی جانب نکل جاتے ہیں اور شام سورج ڈھلنے کے وقت وہ اپنی کاشانے کو لوٹتے ہیں۔ ان دنوں یزد میں درجۂ حرارت قریب ۳۰ ڈگری تک پہونچ چکا ہے۔ مگر گرمی کی شدت اور کام کی مشقت کے باوجود انکی پیری انہیں روزہ داری سے نہیں روک سکی۔