-
قرآن مجید کے ساتھ مانوس ہونا - آیت 257 سورہ مبارکہ بقرہ - ویڈیو 02
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی جانب سے دوران گفتگو قرآن مجید کی آیتوں کی مختصر، مؤثر اور عمیق تفسیر پر مشتمل شارٹ کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
جنت کی ضمانت ۔ پوسٹر
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۵انسان اللہ کی ایک بڑی قیمتی مخلوق ہے جس کی قیمت سوائے جنت کے کچھ نہیں ہو سکتی۔ مگر بہت سی ایسی برائیاں ہیں جو انسان کے جنت تک پہونچنے میں رکاوٹ بن جاتی ہیں اور ان میں سے اکثر کا تعلق اسکی زبان اور اسکی جنسی شہوت سے ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم امت کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: جو شخص مجھے اس بات کی ضمانت دے کہ وہ اپنی زبان اور شہوت کو قابو میں رکھے گا، تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔ (معانی الاخبار، ص۹۹)
-
تقوی - ماہِ رمضان کا پھل - آیت 183 سورہ مبارکہ بقرہ - ویڈیو 01
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی جانب سے دوران گفتگو قرآن مجید کی آیتوں کی مختصر، مؤثر اور عمیق تفسیر پر مشتمل شارٹ کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
نیتن یاہو نے بتایا کیا ہے اسرائیل کے لئے ایک ڈراؤنا خواب - ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴صیہونی وزیر اعظم نتن یاھو نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں اپنے ڈراؤنے خواب کا اظہار کیا ہے ملاحظہ فرمائیے ۔۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن کا انعقاد
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
-
دعائے سحر - ویڈیو + متن ترجمہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰"دعائے سحر" ماہ مبارک رمضان میں سحرکے اوقات میں پڑھی جاتی ہے اوراس کی بہت فضیلت ہے-
-
روزہ رکھنے سے کورونا کا خطرہ نہیں بڑھتا: عالمی ادارۂ صحت
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان جاری کر کے یہ واضح کیا ہے کہ روزہ رکھنے سے کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرات میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں ہوتا ہے۔
-
یا علی یا عظیم ؛ ماہ رمضان المبارک میں ہر فریضہ نماز کے بعد پڑھنے کی خاص دعا
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰ماہ رمضان المبارک میں ہر فریضہ نماز کے بعد یہ دعا پڑھنے کی بہت فضیلت ہے ۔
-
دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰فرزند رسول امام علی ابن الحسین علیہ اسلام کی تعلیم کی گئی دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک پیش خدمت ہے-
-
اطلاع : اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا خصوصی پروگرام آج سے شروع !
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰سحر اردو ٹی وی کی جانب سے اس سال بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص قرآن کریم کی تلاوت و قرائت کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ ’’اقرأ ‘‘ آج بروز منگل بتاریخ 13 اپریل 2020 بمطابق 30 شعبان المعظم 1442 شروع کیا جارہا ہے -