-
ایران اور روس کا مشترکہ دشمن
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان سارے معاملات اور سودے، ڈالر کے بجائے دیگر کرنسیوں میں انجام پا رہے ہیں۔
-
فلسطینی استقامت کی دلیرانہ جدوجہد کامیاب اور فلسطینیوں کو نصرت الہی نصیب ہوگی: ایران کے نومنتخب صدر
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰منتخب صدر نے تحریک حماس کے سربراہ کی جانب سے مبارکباد پیش کئے جانے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطینیوں کے تمام اہداف پورے ہونے اور بیت المقدس کی آزادی تک اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مظلوم فلسطینی قوم کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
عراق جانے والے پاکستانی زائرین کےلئے مفت ایرانی ویزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹ایران نے محرم اور صفر میں عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو مفت ڈبل اینٹری ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔
-
اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸صیہونی مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
محمدباقر قالیباف کی نومنتخب صدر سے ملاقات
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴ایران کے صدارتی انتخابات کے حریف محمد باقر قالیباف نے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں انہیں اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان طوفان الاقصی آپریشن کا مرکزی نقطہ، سیدحسن نصر اللہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے محرمی خطاب میں اس سال کے ایام محرم اور بالخصوص عاشورا کو گزشتہ برسوں سے مختلف قرار دیتے ہوئے غزہ کی مکمل حمایت و نصرت پر زور دیا۔
-
یمن کے سمندری آپریشن سے دشمن وحشت زدہ، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳یمن کے سمندری آپریشن نے دشمنوں کو وحشت زدہ کر دیا ہے، یہ بات تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی ہے۔
-
منتخب صدر کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ہفتہ کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ماہ محرم ماہ عزا کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ تبدیل، ہر طرف یا حسین کی صدائیں
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہمہ تن گوش ہوکر آپ کی باتیں سنوں گا، منتخب صدر مسعود پزشکیان
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے کہا ہے کہ میں ایران کی معزز قوم کی خدمت کے لئے تیار ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ ہمہ تن گوش ہوکر آپ کی باتیں سنوں گا ۔ انہوں نے اپنے اس خطاب میں ملی یکجہتی کی تقویت اور سبھی اقتصادی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی شعبوں میں عوام کی مشارکت بڑھانے کا وعدہ کیا۔